پنجاب کی عوام سے پچھلے سال کی نسبت 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کرنے کے بعد پنجاب کی عوام کو کیا سہولتیں ملیں؟
تعلیم ٹھیکے پر، صحت ٹھیکے پر، انصاف صرف اشرافیہ کے لئے
غریب ریڑھی بانوں چھابڑی فروشوں کا روزگار بھی چھین گیا
Punjab revenue up 36% to Rs368b https://t.co/p5vmXqIHgy
ایک 43 سالہ مرد مجھے روزانہ شادی کا پرپوزل انباکس بھیجتا ہے 5 بچے بھی ہیں اس کے اور پہلے والی بیوی کی رضامندی بھی نہیں ۔میں نے جواب میں نہیں کہ دیا۔
اب 43 سال کی عمر میں بھی کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ روز ایک نیا شادی کا پرپوزل بھیجنے سے جواب بدل جائے گا۔
جناب!میں انسان ہوں، "ریفرش" بٹن نہیں کہ بار بار کوشش کرنے سے نتیجہ بدل جائے۔
ایک بار "نہیں" سن لیں تو اسے قبول کرنا بھی سیکھیں۔
ہر ان باکس آپ کے لیے رشتہ آفس نہیں ہوتا۔
ویسے کبھی کبھی دل کرتا ہے ہاں کر دوں اب🙈🙈سمجھ نہیں آ رہی کیا کروں
@sajjadmustafa کیا ہماری اشرافیہ نالائق ہے ان کو کوئی آئیڈیا نہیں ہے کاروبار کا؟
کہ یہ مفت میں کپیسٹی پیمنٹس کے فائدے چاہتے ہیں اور کاروبار نہیں کرنا چاہتے
@RShahzaddk جب تک عام آدمی کے لیے پٹرول بجلی گیس اور روزمرہ کی ضروری اشیاء سستی نہیں ہوں گی اس کے ساتھ ساتھ دفاتر میں جو کرپشن ہے روپے کے بغیر کام نہیں ہوتا جب تک یہ ٹھیک نہیں ہوگا جو مرضی کر لیں کچھ بہترین نہیں آئے گی
ہر تحصیل میں اچھا ہاسپٹل ہو
بہت کچھ کرنے کو ہے ابھی
@MohUmair87 ہر دور میں یہی ہوتا کوئی کسی مسئلہ بارے آگاہ کرے تو سزا ملتی ہے مراد راس کے دور میں شائد ہارون آباد کے سکول ٹیچرز سردیوں کی بارش میں ٹھٹھرتے ہوئے سوشل میڈیا پہ ویڈیو لگائی،ان کے خلاف بھی ایکشن ہوا تھا
حکمران مسائل حل کرنا نہیں چاہتےجو بھی آواز اٹھاتا اس کو سزا دی جاتی ہے