I was picked up for 7 months, only because I am a peace educator.
#EnforcedDisappearance can never be justified. I am collecting courage to share my story. I want all of you to raise voice for #MissingPersons
وفاقی شرعی عدالت کہتی ہے کہ شادی کی کم سے کم کوئی عمر نہیں۔ علما تو علما، پی ایچ ڈی بتاتے کہ گرم ممالک میں لڑکیاں دس سال سے کم عمر میں “تیار” ہو جاتیں۔ ہائی کورٹ کہتی ہے دس سال کی بچی کی شادی ہوئی تو حضرت علی نے بھی بارہ سال کی عمر میں اسلام قبول کیا تھا۔ حضرت عائشہ کی مثالیں
After a agonizing 14-day search, five-year-old Ayat Noor was found dead inside a dry well in Haripur. Traced using extensive CCTV and technical data, four neighborhood suspects—including minors—have been arrested in connection with her kidnapping, assault, and murder. As thousands gather to grieve and local businesses mark a day of mourning, the public is calling for swift, unyielding justice to hold every perpetrator accountable.
Read details: https://t.co/zuDZXftxIA
@xarijalil
پمز میں جو ہوا وہ قومی نااہلی اور نالائقی ہے۔ پاکستان کے زچہ بچہ کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں لگنے والی آگ یہ پہلی نہیں ہے نا آخری ہے۔ اکیسویں صدی میں اس حد کی نالائقی پر بھی صرف بیانات کے علاوہ کچھ نہیں ہو گا۔
This is not about a threat to life. It is about children.
One bullet to the heart, and a family is shattered, a future is lost, and hope is gone.
Israel continues to target children—this time inside a UN facility. In 1,000 days, Israel has killed around 25,000 children in the ME.
پی ٹی آئی کی طرح ن لیگ والے یہ نہیں کہہ سکتے کہ انکو پتہ ہی نہیں تھا کہ فوجی اتنے حرامی ھوتے ہیں کیونکہ تین دفعہ فوج سے کُتے والی کروا چکے ہیں اور ایک دفعہ تو نہ صرف حکومت ختم بلکہ“ یدے” بھی گئے تھے اور اب بھی چپیڑیں قریب قریب ہیں لیکن اسکے باجود کرنل کی محبت میں مبتلا ہیں
سرحد یونیورسٹی میں خاتون پولیس کا ڈنڈا چھین رہی ہے ایک کلپ میں بیریئر کو لات مار رہی ہے اس خاتون کے بارے میں بھاڑے کے ٹٹو کہہ رہے تھے کہ اسے ہراس کیا گیا۔ راتب خوروں بولو کون کس کو ہراس کر رہا تھا اور کون تکبر رعونت کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ شرمناک بھاڑے کے ٹٹو شرمناک
عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں!
یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭
یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔
ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭
#کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
آئی اے رحمان صاحب اور لیجنڈری عاصمہ جہانگیر کو یاد کر کے پٹیشن سائن کر دیں
End torture, reform the law now - Sign the Petition! https://t.co/xr1W416476
یہ جتنے لوگ آج کل پشتونوں کی غیرت کی مثالیں دے رہے ہیں ان میں سے زیادہ تر لوگ تب بہت خاموش رہتے ہیں جب پشتون اپنے علاقوں میں امن کی خاطر اور دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کرتے ہیں۔ یہ سارے لوگ تب بھی بہت خاموش رہتے ہیں جب پشتون دہشتگردی کا نشانہ بنتے ہیں۔
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6337ویں روز جاری۔
موریا مری نے احتجاج میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ داد محمد اور صالح محمد کو 23 مارچ 2013 کو کوئٹہ سے جبری لاپتہ کیا گیا۔ 13 سال گزرنے کے باوجود ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئیں۔ انہوں نے اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کی اپیل کی۔
“Worse, a medicine, Zedron, meant primarily for cancer patients and which specifically states that it should not be given to women of childbearing age, was administered to her to stop her nausea and vomiting.”
https://t.co/nGnE4aX3U9
PAKISTAN: Journalist and poet Ahmad Farhad has been held in administrative detention under the Maintenance of Public Order Ordinance for over two months, since 20 June, in Bagh, Pakistan-administered Jammu and Kashmir.
🚨 He is currently on a hunger strike in protest against his unlawful detention. He was shifted to a hospital on 22 August after his health deteriorated significantly.
Ahmad Farhad is among several journalists and human rights defenders being targeted for speaking up about the human rights violations in Pakistan-administered Jammu and Kashmir.
🗣️ Demand Ahmad’s immediate and unconditional release.
➡️ Take action NOW: https://t.co/owRzKUw6S4
کرنل کی بدمعاشی کی تصویریں اور ویڈیوز ہر جگہ موجود ہیں لیکن کرنل کی بیوی کو طالبعلموں نے ہراساں کیا یہ صرف عاصمہ شیرازی اور جیدے چنگڑ کی ٹویٹ میں آپ کو ملے گا
ایسا کیوں ہیں کہ جرنیلوں کرنیلوں کی حرامزدگیاں سر عام سامنے آ جاتی ہیں لیکن ان کیساتھ ہونے والی زیادتی صرف صرف عسکری ٹاؤٹس کی ٹویٹس اور ویلاگ تک محدود ہوتا ہے
26 نومبر کو PTI کارکنان کو جب شہید کیا گیا تب بھی عسکری ٹاؤٹس نے الزامات لگاۓ تھے کہ کارکنان کے پاس اسلحہ تھا لیکن کوئی ایک فوٹو ایک ویڈیو بھی نہیں دکھائی گئی جس میں اسلحہ تو درکنار کوئی غلیل بھی کسی کارکن کے ہاتھ میں ہو
کراچی سے بلوچ طلباء سیف الدین، زبیر احمد اور قدیر کی جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔
ساتھی طلباء کے مطابق تینوں کو 23 اگست کو کراچی سے فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا۔
وی بی ایم پی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ تینوں طلباء کا فوری سراغ لگا کر انہیں باحفاظت بازیاب کیا جائے۔
Treatment to colonel is not an isolated incident. It is how the Pakistani general public feels towards the #PakistanArmy. Their reputation is at the lowest
سوشل میڈیا پر یہ وڈیو بہت زیادہ گردش کررہی ہے اور پوچھنا تھا کہ یہ خاکی سُور، انسانوں کی یونیورسٹی میں کیوں گھس آیا؟
دیہاتوں میں رہنے والے لوگ جانتے ہیں کہ اگر سُور کسی کسان کے کماد میں گُھس آئے تو صرف چپیڑیں نہیں بلکہ کسی اور طریقے سے اسکا علاج کیا جاتا ہے
یونیورسٹی کے اندر فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر کہ ہتھکڑی لگا کر عدالت پیش کیا جاتا ہے اور اسکو ٹرائل ہوتا ہے۔ کیا کیفٹننٹ کرنل پر پاکستان کا قانون لاگو ہو گا یا ہو رہا ہے؟ یا بس فوج نے سخت ایکشن لے لیا کی مارکیٹنگ ہو گی؟