ایرانی انرجی صنعت مسلسل امریکہ، اسرائیل و عرب ممالک ہٹ کرتے رہے۔۔ 4000 سے زائد عام عوام شہید ہوئے، تمام ٹاپ لیڈر شپ شہید ہوئی۔۔ جبکہ عرب ممالک میں نہ ایک فرد مرا، نہ لیڈر مرا، انرجی سیکٹر بھی وہ ہٹ ہوئیں جن امریکی اسرائیلی سرمایہ کاری تھی، پھر بھی اسرائیلی مولوی کی نظر میں عرب مظلوم، ایران ظالم۔۔ خالد انعم
#pakistan @khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
زبیر عمر کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥🔥
8 فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی اور کل بھی پی ٹی آئی نے کلین سویپ کیا ہے لیکن ایک مرتبہ پھر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال دیا گیا ہے اپنے لاڈلے بیٹھا دیے ہیں
انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹری 🚨
8 فروری 2024 انتخابات میں بدترین دھاندلی پر BBC نیوز نے باقاعدہ طور پر ڈاکومنٹری بنائی ہے
ساری دنیا کو پتہ ہے کہ 8 فروری انتخابات میں عمران خان کا مینڈیٹ چوری ہو گیا تھا
میں آج اعتراف کرنا چاہتا ہوں، میں سمجھتا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں اس لیے عدالت نے انہیں ملک سے باہر جانے دیا،
میں اس وقت غلط فہمی میں تھا اس لیے میں آج اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں، حامد میر
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔
🚨 بڑا انکشاف! عمران خان کو سزائیں سنانے والے ججز کے بارے میں حیران کن دعوے سامنے آگئے! 😳
سینئر صحافی کے مطابق، عمران خان کو سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین مبینہ طور پر بیرونِ ملک جا کر وہیں مستقل طور پر مقیم ہو چکے ہیں اور پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔
مزید یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ عمران خان کو سزا سنانے والے ایک اور جج نے وکلا کے ذریعے پیغام بھجوایا کہ ان کا کوئی ذاتی قصور نہیں تھا بلکہ ان پر دباؤ ڈال کر فیصلے کروائے گئے۔ دعوے کے مطابق جج نے کہا کہ ان کی "کنپٹی پر پستول رکھ کر" فیصلے کروائے گئے تھے۔
یہی وہ مؤقف ہے جس کا حوالہ عمران خان نے بھی اپنے ایک بیان میں دیا تھا، جہاں انہوں نے الزام عائد کیا کہ ججز پر دباؤ ڈال کر فیصلے لیے جاتے ہیں۔
⚠️ یہ تمام دعوے متعلقہ افراد کی جانب سے عوامی سطح پر زیرِ بحث آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔
کیا قوم ہے یار یہ ؟ علم ہے کہ اسرائیل بدلہ لیگا اور بم مارے گا مگر اپنے گھروں سے بے خوف و خطر سڑکوں پر آکر یکجھتی دکھا رہے ہیں۔
ایسی قوم کو کوئ نہیں ہرا سکتا۔ ماشااللہ
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟
صرف 24 سیٹ ہیں اور ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جا سکا - 2026 چل رہا ہے اور پوری دنیا ٹیکنالوجی اور AI سے گھںنٹوں کے کام منٹوں میں کر رہی ہے مگر ہم 1990 میں پھنسے ہوئے ہیں.
پتہ نہیں رزلٹ لکھنے والا زیادہ سست ہے یا لکھوانے والا پریشان ہے 🤦♂️
عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں..
یہ ہوتا ہے غیور عوام۔۔
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥
میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا الیکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی بن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
جب عمران خان حکومت چھوڑ کر گئے تو GDP 6.1% تھی اور اب تجربہ کار حکومت کی بدولت ملک کی GDP 3.2% ہے - یہ لوگ 2023 میں GDP 0.3% ، جبکہ 2024 میں %2.4 اور 2025 میں %3 پر لے آئے۔ لیکن پھر بھی نااہل عمران خان تھا اور ان کو اُٹھا کر لایا گیا تھا کہ ائیں ملک سنبھالیں پلیز
پچھلے سال 111 اداروں کو ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے جس میں فوجی فاؤنڈیشن کے تمام ادارے شامل ہیں۔ ضیاء الدین ہسپتال ۔۔شفاء ہسپتال وغیرہ۔
یہ عوام پر مسلط ہائبرڈ ٹولہ نےصرف مڈل کلاس لوئر کلاس عوام کا خون چوسنا ہے ۔اور خود عیاشیاں کرنی ہیں۔