کیا کہنے۔۔۔
جس شخص (ڈبو ) کو سال میں تین مرتبہ چاند دیکھنے پر 40 ، 40 لاکھ ھضم نہیں ��وا ۔ اس نے تجویز پیش کر دی ہے کہ ملک کے تمام امام مساجد کو 14 یا 16 گریڈ کی نوکری دے دی جائے۔۔
مساجد کتنی امام کتنے اور ہر ماہ انکی تنخواہ کتنی ؟؟؟
وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فراڈ چودری
گزشتہ سال فروری میں ڈالر 90 روپے کا تھا جبکہ اس سال 140 کا ہے. حج اخراجات بڑھانا ایک شوشہ ہے. حقیقت میں نااہل وزیر خزانہ کی ناکام پالیسیاں حج اخراجات میں اضافے کا سبب ہیں.
ویسے پالیسیاں تو نیازی کی ناکام ہیں لیکن زیادہ کچھ لکھا تو ایک سرکاری افسر فساد فی الارض کا الزام لگا دے گا.