توجہ فرمائیں
جامع مسجد صدیقیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں اس وقت ایسی ڈی سی پنکھوں کی اشد ضرورت ہے آپ اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب کیلئے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں اللّٰہ کریم اس نیکی کی بدولت آپکے مرحومین کو جنت الفردوس کی ہوائیں عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
صلاح الدین ایوبی سے پوچھا گیا آپ
کو کبھی ہنستے ہوئے نہیں دیکھا، سلطان نے تاریخی جواب دیا "
فرمایا " ڈرتا ہوں کہ روز قیامت " اللہ تعالی"
پوچھے گا بیت المقدس غیروں کے قبضے میں تھا اور تم مسکرار ہے
تھے۔۔۔ ! اللہ اکبر"