میں بلوچستان کی بیٹی @MahrangBaloch_ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری سے ریاستی جبر، پولیس کی دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے اس نے تمام جمہوریت پسند، انسانی حقوق کے علمبرداروں کے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں۔ مہارنگ بلوچ نے کراچی سے چترال تک لو��وں کو جگا دیا ہے۔حکومت لانگ مارچ کے مطالبات تسلیم کرے، ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کرے اور جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرے
اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے دھرنے میں میڈیا سے گفتگو۔
@GovtofPakistan
@OfficialDGISPR
@anwaar_kakar
@PakPMO
#BalochLongMarch2Islamabad
#BalochLongMarch
#Balochistan
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithBaloachistan #Balochistan #EndEnforcedDisappearances
جبری گمشدہ بلوچ نوجوانوں کے خاندانوں کو اگر ایسے ہٹ دھرمی و بے شرمی کے ساتھ کوئٹہ بھیجا گیا پھر بلوچ کھبی اسلام آباد کی طرف نہیں دیکھے گی۔ یہ بات تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ ایک تاریخی ایونٹ ہوگی۔
ریاستی اداروں کو "بلوچ" کی نفسیات سے واقف ہونا چاہیے۔
اس دفعہ شہر اقتدار اسلام آباد کی فضاؤں میں اجنبیت کا احساس شدت کے ساتھ دلایا گیا
کل رات اس امید کے ساتھ ہم دھرنے کے مقام پر بیٹھے تھے کہ ہمیں سنا جائے گا اب بار بار دماغ میں یہ سوال منڈلا رہا ہے
ہم کون ہیں ؟ اپنوں کے ساتھ تو ایسا سلوک نہیں جاتا۔۔!
#MarchAgainstBalochGenocide
جس قوم کی خواتین بیدار ہوجائیں اور ملک و قوم
کی أزادی کیلئے کمر کس لیں تو اس قوم و ملک
کو کوئی غلام نہیں بناسکتا۔
ایس اقوام بہت جلد منزل پالیتی ہیں۔
( باچاخان بابا )
#Balochistan#MahrangBaloch#FreeBalochistan
اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
Bravo @HamidMirPAK 🫡🔥✊
More power to you Hamid Mir sahb. You are the powerful voice of oppressed and voiceless people. All journalists, politicians, social workers should play their role. .
#MarchAgainstBalochGenocide
Violation against Article 16 and 19 is unacceptable. Denial of legitimate demands of Baloch is excessive.
More power to you @MahrangBaloch_🫶🫡❤️
#MarchAgainstBalochGenocide