ماسوائے مسلم لیگ اور مسلم کانفرنس کی قیادت کے باقی تقریباً سبھی سیاسی پارٹیاں ایک پیج پر آچکی ہیں اور وہ پیج ہے آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات والا پیج جہاں اب بات مہاجرین کی نشستوں تک محدود نہیں رہی بلکہ اب اس میں مزید لاشیں ایڈ ہوچکی ہیں اور یہ بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ آج بھی راولاکوٹ میں دو لاشیں مزید گرنے کی اطلاع ہے۔ کریک ڈاؤن کے باعث قحط کا سماں ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس جبر کے ساتھ لوگوں کو فتح کر کے کون سی محبت کائیں گے؟ سید خالد گردیزی، ایڈیٹر سٹیٹ ویوز
بھائی کشمیری ایک بار نہیں ہزار بار کہہ چکے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے لیکن اپ لوگ اور یہ کچھ سیاستدان ہمارے کشمیر والے خاص طور پہ گھما پھرا کے بات کو فوج کے اوپر ڈالتے ہو جی کہ یہ فوج کے خلاف ہے حالانکہ اگر وہ اپنا حق مانگ رہے ہیں تو قطعا فوج کے ساتھ اس کا تعلق نہیں
حوالدار صاحب نہ کریں یہ سب ۔۔۔ آپ کو کم از کم کشمیری عوام سے اغوا کر کے اس تجدید وفا کروانے کی ضرورت کبھی نہ تھی ۔ یہ بھی آپ کا اپنا جوان ھے ۔۔۔ اس کی روداد بھی شئیر کرنے کی ھمت کریں ۔ یہ اپیل ھے جس کا قاصد اپنے یوٹیوب چینل پر دھرنے کی لائیو کوریج کرنا ھے ،
اس کے سامنے وہ تمام گولیوں کے شیل پڑھے آپ کی کشمیریوں سے محبت کا لازوال اظہار کر رہے ھیں اور یہ شیل آپ نے آج فجر کے وقت اپنی نہتی عوام پر بنیادی حقوق کے مطالبات پر عمل درآمد کے لیۓ احتجاج میں بیٹھے ھوۓ تھے پر کیے ھیں ۔
آپ نے اس کشمیری کلی پوری فیملی کو ہی اغوا کر لیا ھے ؟
یہ بات آپ سے زیادہ کون جانتا کہ آزاد کشمیر میں قبیلے سے قبیلہ جڑا ھے اور سب لوگ ایک دوسرے کو جانتے ھیں ۔
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ دھرنا اپ ڈیٹ
رینجرز کے آپریشن میں مزید 2 افراد شہید،متعدد زخمی،بتایا جارہا ہے کہ اس شخص کاتعلق میرپور اور ایک کا سدھنوتی سے ہے۔
صدر پاکستان ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل فوری اپنا کردار ادا کریں،ایران امریکہ معاہدے سے زیادہ ضروری معاہدہ کشمیر ہے🙏
12 نشستیں انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی نہیں ہو سکتیں، پی پی پی آزادکشمیر
یاد رہے کہ آزاد کشمیر کے صدر نے پاکستان میں موجود قیادت کو بتایا کہ ھم نے عوام کو نہ کالعدم قرار دیا اور نہ ہی آرڈیننس پر دستخط کیے
پھر وہ کون ھے جس نے جعلی دستخطوں سے فوج کو عوام کے سامنے لا کھڑا کیا ؟
مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ریاست کے موجودہ حالات تشویشناک رخ اختیار کر رہے ہیں اور صورتحال اس نہج پر پہنچ رہی ہے جہاں بڑے تصادم کا خطرہ موجود ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما چوہدری یاسین نے کہا کہ سیاست سے بڑھ کر ریاست کی سلامتی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں انتخابی شیڈول کا اعلان عجلت میں کیا گیا، جبکہ موجودہ حالات کسی بھی صورت انتخابات کے انعقاد کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
چوہدری یاسین نے کہا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے تقریباً تمام مطالبات تسلیم کر لیے گئے تھے اور صرف ایک مطالبے پر تاخیر ہوئی، تاہم موجودہ کشیدہ صورتحال میں انتخابات کا انعقاد مشکل دکھائی دیتا ہے۔
انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ انتخابی شیڈول واپس لیا جائے کیونکہ۔ 12 نشستیں انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی نہیں ہو سکتیں ان کا کہنا تھا کہ ریاست کسی بھی حوالے سے مزید کشیدگی اور تصادم کی متحمل نہیں ہو سکتی، اس لیے تمام فریقین کو تحمل اور دانشمندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
پیپلز پارٹی رہنماؤں نے زور دیا کہ موجودہ بحران کے حل کے لیے سیاسی مکالمہ اور افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے تاکہ ریاست میں امن و استحکام برقرار رکھا جا سکے۔
#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
آزاد کشمیر کے ریٹائرڈ ایڈیشل آئی جی فہیم عباسی اسلام آباد پولیس کی حراست میں ہیں،اس حوالے سے تصدیق کی گئی ہے کی وہ گزشتہ روز سے تھانہ لوہی بھیر میں ہیں اور ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔
یہ بھی قیامت کی نشانیاں ہیں
اسد قیصر کہہ رہا ہے کہ ہمارے دور میں پیٹرول کتنا سستا تھا مہنگائی نہ ہونے کے برابر تھی ہم نے سب سے زیادہ قرضہ واپس کیا ہے۔ہمارے ساتھ موازنہ کر لیں۔
اندازہ کریں یہ پی ٹی آئی والے کتنے گھٹیا کمینے اور بے غیرت لوگ ہیں ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پہنچا دیا تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا، پیٹرول جو 2018 میں 87 تھا وہ 152 روپے فی لیٹر پر پہنچا دیا ڈالر جو 115 کا تھا 189 پر پہنچا دیا مہنگائی جو 4 فیصد تھی 39 فیصد پر پہنچا دی۔
مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کچھ بھی بکواس کریں گے اور عوام مان لیں گے
جناب کا تعلق جس سیاسی پارٹی سے ہے اس کے قائد نے ایک حاضر سروس آرمی چیف پرویز مشرف کا جہاز ہائی جیک کروا لیا تھا ؟
یہ اڈیو پتا نہیں اصلی ہے یہ نقلی مگر جنرل قریشی کی وہ اڈیو ریکارڈنگ بالکل اصلی تھی۔۔
دوسرا ننگی ویڈیوز اور جعلی اڈیوز آپکی قیادت کی وجہ شہرت ہیں۔
راولاکوٹ دریک کا یہ وہ مقام ہے جہاں سے قبائلی لشکر ڈوگرہ افواج کیخلاف کشمیریوں کی جدوجہد میں مدد کیلئے آئے تھے۔پاکستانی حکومت کو سوچنا چائیے آج وہ کس روش پر چل رہی ہے کشمیریوں کی پاکستان سے اور پاکستان کی کشمیریوں سے محبت لازوال ہے ۔آگے بڑھیے قدم بڑھیے مذاکرات کیجے پیار بانٹیں
راولاکوٹ دریک کا یہ وہ مقام ہے جہاں سے قبائلی لشکر ڈوگرہ افواج کیخلاف کشمیریوں کی جدوجہد میں مدد کیلئے آئے تھے۔پاکستانی حکومت کو سوچنا چائیے آج وہ کس روش پر چل رہی ہے کشمیریوں کی پاکستان سے اور پاکستان کی کشمیریوں سے محبت لازوال ہے ۔آگے بڑھیے قدم بڑھیے مذاکرات کیجے پیار بانٹیں
بھارتی ایکشن کمیٹی کی توپوں کا رخ اس وقت صرف برگیڈئیر فائق کی طرف ہے جس کی بنیادی وجوہات میں
اس بھارتی کمیٹی کے برطانیہ میں بیٹھے سرخیل انعام الحق ہو یاسر ملک یا شیخ عمران یا UKPNP ان سب کے پیچھے را ہے اور را کی آنکھ کا ایک ہی کانٹا ہے اور وہ ہے آئی ایس آئی
اسوقت ان دہشتگردوں کے غبارے سے پوری ہوا نکل چکی ہے اور وہ ہیلے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں کہ ان کو کسی صورت کچھ منہ چھپائی ملے بر گیڈئیر فائق کا نام لے کر یہ اعلی حلقوں پر پریشر ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ان کے اس بھونڈے پلان پر بھی پانی پھیرتے ہوئے کہہ دیا کہ بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت کے بعد ہی ہوتی ہے
تم ریاست کے عہدیدران کو گالیاں بکو اور ریاست سے بات چیت کی امید بھی رکھو ایسا ہو نہیں سکتا
مشورہ بڑا سادہ ہے انعام الحق یاسر ملک شیخ عمران اور باقی برطانوی بندر تو برطانیہ میں پہلے بھی انگریزوں اور را کے کتے نہلا کر گزارا کر رہے تھے تم ان کے زور پر زیادہ نہ اچھلو یہ نہ ہو کہ پانی سر سے زیادہ گزر جائے ریاست نے فیصلہ لکھ کر قلم توڑ دیا ہے
اس بار یا my way ہے یا Highway جو سیدھا جیل کی کالی کوٹھری کی طرف جاتا ہے