قاضی صاحب کہہ رہے ہیں، عمران ریاض کون ہے ؟
جو جو عمران ریاض کو جانتا ہے، وہ ریٹویٹ کریں۔
ابھی پتا چل جائے گا کہ، عمران ریاض کون ہے۔
#ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
اگر اپ کو لگتا ہے کہ عمران خان کو ناجائز گرفتار کیا ہوا ہے تو ری ٹویٹ لازمی کریں
..
#غیرقانونی_گرفتاری_نامنظور