MQM Pakistan leader Qurrat-ul-Ain criticized the budget, saying that nothing has been allocated for Karachi, during the Sindh Assembly budget debate session.
#MQMPakistan#SindhBudget#TOKReports
ایم کیو ایم میں 40 سال ضائع ہونے کے بیان پر رؤف صدیقی نے نسرین جلیل کو ردعمل میں کہا کہ ساری وزارتیں، سینیٹر شپ، مزے لینے کے بعد پشیمانی سے بہتر تھا کہ اُسی وقت پارٹی چھوڑ دیتیں
#ZarayeNews#RaufSiddiqui#Karachi#MQM
Adding terrorism clause in the FIR on innocent workers of MQM is unjustifiable. Don’t they have fear of Allah & how they can sleep after putting someone in trouble for no reason. Field Marshal Asim Munir Sb, CJ Sindh, Human Rights Commission of Pakistan, Journalist Fraternity must take notice on this unjust FIR on MQM Workers
.@OfficialDGISPR@HRCP87
نقالو سے ہوشیار
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ضمیرفروش اور احسان فراموش باپ کےجوتے میں منہ ڈالنے کی پھر کوشش کریں گے
مگر وفاپرستوں کا واضح اعلان ہے
#11JuneAltafHai
لہٰذا جعلسازوں سے ہوشیار
کیونکہ
@OfficialMQM یا@OfficialAPMSO_ کی کوئی برانچ نہیں ہے
لاہور مين بليوارڈ سپر سٹور ميں ايکسپائر فروزن گوشت،پائن ايپل،ويفرز،مچھلی گوشت،آئس کريم ملنے پر سخت کاروائ کی گئ۔متعلقہ سيکشن سيل،بھاری جرمانہ عائد۔شہريوں سے اپيل ہے خريداری کرتے وقت ايکسپائری تاريخ ضرور چيک کريں۔آپکی وزيراعلی مريم نواز شريف کو آپکا تحفظ عزيز ہے
پھر حکومت فری میں ہر گاڑی میں دو ٹریکر لگوا کر دے اور ہر گلی ہر کوچے CCTV کیمرے لگوائے تو یہ ممکن ہوجائے گا ورنہ آپ عوام کئ سیکیورٹی یقینی بنائیں جو “پولیس” کا واحد “کام” ہے۔کیونکہ عوام جو ٹیکس بھر رہی ہے وہ انہیں سہولیات کیلئے تھا، یا پھرکراچی والے ٹیکس بھرنا بند کر دیتے ہیں؟
لاہور گلبرگ ميں بڑے پيمانے پر چيکنگ کا آغاز کر ديا گيا ہے۔
معروف سپر سٹور ميں ايکسپائرڈ گوشت،چيز اور بيکری اشيا ملنے پر سخت کاروائ عمل ميں لائ گئ۔تمام سيکشن سيل کر ديۓ گئے۔بھاری جرمانہ عائد،شہريوں کاتحفظ اور کوالٹی فوڈ يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کا دو ٹوک موقف ہے