قائداعظم کی سیاسی جدوجہد سے حاصل ہونے والے اس وطن کو میاں نواز شریف نے موٹرویز اور سی پیک جیسے منصوبوں سے جدید ریاست بنانے کی بنیاد رکھی۔ آج ان دونوں قائدین کی سالگرہ پر ہم دعاگو ہیں کہ پاکستان ان کے خوابوں کے مطابق امن اور ترقی کا گہوارہ بنے۔ دونوں عظیم لیڈروں کو سلام عقیدت