افغانستان میں بڑے خاندان اور زیادہ بچوں والے خاندان عام ہیں، صوبہ ارزگان کے رہائشی محمد صادق4بیویوں کا خاندان ملک کے بڑے خاندانوں میں شمار ہوتا ہے۔انکی چار بیویوں سے 58 بچے ہیں چھوٹا بچہ چند ہفتے قبل پیدا ہوا تھا۔خاندان کی کفالت بہت بڑا چیلنج ہے۔رات بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیں
انتخابات سے پہلے ٹرمپ کو بڑا دھچکا، مقبولیت تاریخی کم ترین سطح پر آگئی۔ایران جنگ اورمہنگا پٹرول ،سروے میں صدر کی حمایت صرف 31فیصد ،68فیصد امریکی معاشی کارکردگی پر ناخوش، ڈیموکریٹس کو ری پبلکنز پر 12پوائنٹس برتری ،خواتین ووٹرز میں ڈیموکریٹس کو 50، ری پبلکنز کو 32فیصد حمایت ملی
نئی دلی، 100 سالہ تاریخی مسجد 6 روز میں خالی کرنے کا نوٹس-مسجد وزیراعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب واقع ہے-مسجد 1977 سے سرکاری گزٹ میں وقف جائیداد کے طور پر درج اور تاریخی ورثے میں شامل ہے،حریت رہنما میر واعظ عمرفاروق نےکہا مسلم عبادت گاہوں کے ساتھ اب یہ معمول ہے
THE BIGGEST SNAKE IN PUERTO RICO 18'4". Reticulated Pythons-اتنا لمبا سانپ
A professional exotic animal hunter captured a rare breed python with his crew in Puerto Rico after the reptile was allegedly spotted eating a homeowner's cat behind their house
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔نیتن یاہو کو ’عظیم جنگجو وزیرِ اعظم‘ اور ’امن کا شراکت دار‘ قرار دیا۔تاہم نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے نیتن یاہو کی حمایت سے گریز کیا ہے۔کہا کہ ’میں اسرائیلی انتخابات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا۔