خواجہ آصف عرف خواجہ اقامہ جسکے بیرونی ممالک بالخصوص امریکہ میں اربوں روپے کے خفیہ اکاؤنٹس پکڑے گئے کس طرح پاکستان کے مفادات کی حفاظت کرسکتا ہے۔یہ اور انکا گاڈ فادر ایک جیسی کرتوتوں کے مالک ہیں۔جھوٹے بھی ہیں اور بدیانت بھی۔
خیبرپختونخواہ میں جہاز حکومتی کاموں کیلئے استعمال ہو رہا ہے جس کا سالانہ خرچ تقریباً 5 لاکھ ہے
پنجاب وفاق میں جہاز مجرموں کو عدالت لانے لے جانے کیلئے استعمال ہو رہا ہے
حرام خوروں کو تکلیف حرام خوری کے بجائے جائز استعمال پہ ہو رہی
پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑنے والا وزیر خارجہ جب دوسرے ملک میں اقامہ لے کر ماہوار تنخواہ پر ملازمت کر رہا ہو اور امریکہ جا کر اپنے ہی ملک سے ڈو مور کا مطالبہ کر رہا ہو تو دنیا سے یہ گلہ نہیں بنتا کہ آپکے موقف کو نہیں سمجھا جا رہا
PMLNکی قیادت 1985سےاقتدارمیں رہ کرپیسے یہاں سےکماکرباہر بھیجتے تھے پیسے پر الیکشن جیت کرپھر پیسےکمانےلگ جاتےتھےSCنےانکو مافیاکہااسحاق ڈار کےوالدکی سائیکل کی دکان تھی اب بلین ائیربن گۓسعد رفیق نواۓ وقت کی بلڈنگ کےباہرویگنوں سےپیسےلیتےتھے یہ بلئین ائیر کیسے ہوگئے؟
@fawadchaudhry