”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
یہ ہم نہیں کہہ رہے یہ الجزیرہ اور باقی انٹرنیشل میڈیا کی رپورٹ ہیں !
“دو مہینے میں 900 شہری On the Record مارنے کے بعد چھاتی چوڑی اور چال میں اکڑ تو آ ہی جاتی ہے”
”عمران خان کی آنکھ 85 فیصد خراب ہونے پر عاصم منیر، تم پر پورا پاکستان سوال اٹھا رہا ہے۔ عمران خان سے پہلے جو سیاستدان جیل گئے وہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی نرسری سے تھے، اس لیے وہ ان کے آگے جھک گئے۔ عمران خان کا سیاسی قد اتنا ہے کہ یہ جرنیل اس کے سائے کے نیچے دب جاتے ہیں، اس لیے اسے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔“
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
عاصم منیر نے 8 فروری کو عوام کا مینڈیٹ نہیں ان کی امید چھینی ہے۔ آج ایک شخص نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے جس کی سزا پورا پاکستان بھگت رہا ہے ۔۔!!
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
لندن میں پاکستان کی مارشل لائی حکومت کے خلاف بات کرنے پر ایک سیاسی عسکری پریس کانفرنس میں عوامی طور پر نشانہ بنائے جانے اور فارم 47 وزیرِ داخلہ کی برطانیہ سے حوالگی کی دھمکیوں کے بعد، بیرسٹر شہزاد اکبر پر آج صبح کیمبرج، برطانیہ میں ان کے گھر کے قریب وحشیانہ حملہ کیا گیا جس کی پر زور مذمت کرتا ہوں، یہ واقعہ پاکستانی حکومتی عہدیداروں کی طرف سے بار بار دھمکیوں اور بیرون ملک انہیں خاموش کرانے کی کوششوں کے دوران سامنے آیا ہے، اختلاف رائے کو کبھی بھی تشدد سے نہیں کچلا جا سکتا ہے، دلیل کا جواب دلیل سے دیں دلیل کے جواب میں طاقت بزدل اور کمزور لوگ استعمال کرتے ہیں!
#StayStrongShahzadAkbar
#FascismUnderAsimLaw
#RegimeChangeInPakistan
ہم نے بے شمار دھرنے اور احتجاج کیے، مگر آج تک ہم سے ایک گملہ تک نہیں ٹوٹا۔ مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں پاکستان دشمن عناصر جمع ہوتے ہیں، جنہوں نے ہمیشہ اقتدار کی خاطر جمہوریت پر حملہ کیا، سپریم کورٹ پر حملہ کیا، اور سیاست میں نفرت، بدتمیزی اور غیر جمہوری کلچر متعارف کروایا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے خطاب
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
تم نے میرے لیڈر کی بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹا وہ آہیں سسکیاں کانوں میں ابھی تک موجود ہیں، یہ سب یاد رکھا جائے گا بدلہ لیں گے سود سمیت لیں گے،پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی قومی اسمبلی شاہد خٹک
یہ فاشزم ہے، بدترین آمریت ہے،خوف ہے،انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، انتقام ہے۔۔۔۔یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید افواہوں کے باوجود آخر ہمیں اور پارٹی لیڈروں سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟یہ ہماری بنیادی انسانی حق ہے۔
سنگین ترین کیسز میں قید ملزموں کی بھی قانون کے تحت ملاقاتیں کرائی جاتی ہیں۔ عمران خان کو یہ رعایت کیوں نہیں مل رہی ؟
عمران خان کی ملاقاتیں نہ کرانے کا فیصلہ غلط ، نامناسب، ناجائز اور سخت قابل مذمت ہے۔
ججوں کو نوکریاں چھوڑ دینی چاہئیں یہ اپنے لکھے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے ایک جیل سپرنٹینڈنٹ اور ایک کرنل عدالتوں کے احکامات ہوا میں اڑا رہے ہیں- کیوں نہیں ملاقات کرواتے ؟
علامہ راجہ ناصر عباس
ملک میں اس وقت دو دستور چل رہے ہیں۔ عمران خان، ان کے خاندان اور پی ٹی آئی کے لیے ایک اور عاصم منیر اینڈ کمپنی کے لیے دوسرا ۔ ایک صوبے کے چیف منسٹر کو عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے نہیں ملنے دیا جا رہا۔ عمران خان نے ٹھیک کہا تھا کہ اس وقت ملک میں “عاصم لاء” رائج ہے۔۔!
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا