Dr Liaqat sunny is a professor, writer & the head of Brahvi dept at #UOB he along with two other officers went missing. Rest of the two officers have been released.Dr Liaqat is still Missing.we demand the safe release of Dr Liaqat.
#ReleaseProfessorLiaqatSunny#WhereIsDrLiaqat
اور سب سے مین ایشو گوادر کیمپس کی کوئی مستقل لیکچرر ہی نہیں سب کو ایک ساتھ ایم فل وغیرہ کے لیے دوسرے یونیورسٹی بھیج دیا گیا اور ویسٹینگ لیکچررز کو رکھ لیا گیا جو کہ اچھے سے پرفام نہیں کر پا رہے، کوئی مینجمنٹ ہی نہیں ہیں_
@zobaida_jalal@ZahoorBuledi@dpr_gob@jam_kamal
سی پیک کے ماتھے کی جھومر بنیادی حقوق یعنی کہ یونیورسٹی سے محروم ہے، ہم کیسے مان لیں کہ سی پیک گوادر سمیت بلوچستان کا تقدیر بدل دیگا۔
صوبائی اور وفاقی حکومت گوادر میں یونیورسٹی کے عملی قیام کے لیے ہنگامی بنیادوں پہ اقدام اٹھائے
#GwadarNeedsUniversity