حکومت پنجاب کی ہدایات پر جاری ہفتہ صفائی مہم کے پیش نظر
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا شہر میں صفائی کی صورت حال کی چیکنگ کے لیے شہر کے علاقوں کا سرپرائز وزٹ
#خدمت_آپکی_دہلیز_پر
Courtesy City42
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شکریہ جنہوں نے ہفتہ صفائی کا اعلان کیا اور آج اس کا آغاز ہے، شہر میں صفائی کیلئے ٹیمیں نظرآرہی ہیں۔ اچھا اقدام ہے۔
@LWMC1139 #CleanLahore