بالکل کہہ سکتےہیں اگرآپ ساتھ اسکی بےغیرتی کےثبوت بھی دےسکیں جوآپ کوانٹرنیٹ پرسینکڑوں کی تعدادمیں مل جائیں گے۔بےغیرت،منافق،جھوٹا،گھٹیاکہناکوئی گالیاں نہیں ہیں۔یہ ان انسانی صفات کےلیےوہ سخت الفاظ ہیں جوانکےاقوال،اعمال اورشخصیتوں سےظاہرہوتی ہیں۔جھوٹوں،مذہبی منافقوں،دوغلوں اورلوگوں کوگمراہ کرنےوالوں کےلیےسخت الفاظ کہےبغیرسنجیدہ،فعال اوربڑےپیمانےپرعوامی سیاست ہوہی نہیں سکتی۔کسی کی سیاسی منافقت کوواضح کرنےکےلیےآپ اسکی ذاتی،نجی،خاندانی،ثقافتی،معاشی اورسیاسی زندگی وغیرہ کےتمام تضادات اوردوغلےپہلؤں پربات کرسکتےہیں مگراسکی یااسکےخاندان کی تذلیل کرنےکےلیےنہیں۔
گالی زیادہ ترکسی کی تذلیل کرنےکےلیےکوئی ایسی بات ہوتی ہےجووہ نہیں ہوتی/ہوتا۔جیسےکسی کوکسی جانورسےتشبیہ دیناوغیرہ۔اسکےعلاوہ کسی کےیاکسی کےخاندان کےلۓبیہودہ،فحش،جنسی الفاظ بولنا،اسکےجسم کےبارےمیں غلیظ بات کرنااورکسی کےپیشے،مذہب،فرقے،نسل،صنف،قوم یااسکی زندگی کی مجبوریوں کوبنیادبناکراسکی بدنامی کرنا۔برابری پارٹی کےکسی بھی ممبرکےلیےایسی کوئی بھی بات کرنےکی سختی سےممانعت ہےاوراس پر پارٹی ڈسپلنری ایکشن لےسکتی ہے۔اس ملک میں سیاست میں گالم گلوچ کا کلچرپہلےہی سےلوگوں کی اخلاقیات،انکےگھروں اورخاندانوں کوتباہ کررہاہے۔ہمیں اس ملک کوبدلنےکےلیےپہلےخودکوبدلناہوگا۔
🚨 سب سے بڑی بریکنگ نیوز 🚨
‼️"آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی" ۔
اس خبر سے فتنہ نیازی سے زیادہ اسرائیل ، امریکہ اور انڈیا کو تکلیف پہنچی ہے۔
اسی خبر کی بنیاد پر اسرائیل نے کھل کر فتنہ نیازی کے حق میں مہم شروع کر دی۔
❗پاکستان کے حق میں بہتر فیصلہ۔ پاکستانی عوام کا خیر مقدم✅✅👏👏👏
❗ندیم انجم صاحب نے اب تک جس طرح پاکستان اور پاک فوج مخالف فتنہ نیازی کے جھوٹے پروپیگینڈا کو ہینڈل کیا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کبھی ہوا ہو۔
ایک ایسے وقت میں ندیم انجم صاحب نے پاکستان کو بچایا جب عالمی طاقتیں ایک ہو کر فتنہ نیازی کو اندھا دھن فنڈنگ کر رہے تھے لیکن سلام ہے اس بہادر سپوت کو جس نے مارخور ہونے کے ناطے پاکستان اور پاکستانی مارخوروں کو ثابت قدم رکھا اور پوری دنیا کو شکست فاش سے دوچار کیا۔
کینسر یماری نہیں بلکہ بے حسی ہے
اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔ گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔
ان کے مطابق ، اگر صرف دو طریقوں پر عمل کیا جائے تو کینسر ختم ہوسکتا ہے۔ طریقے یہ ہیں: -
1_ پہلے ہر طرح کی چینی کھانا چھوڑ دیں۔ کیونکہ ، اگر آپ کو اپنے جسم میں شوگر نہیں ملتی ہے تو ، کینسر کے خلیات قدرتی یا قدرتی طور پر ختم ہوجائیں گے۔
2 _ اس کے بعد ایک گلاس گرم پانی میں ایک لیموں کا چمچ مکس کریں۔ اس لیموں ملا ہوا گرم پانی کو خالی پیٹ پر صبح تین بجے صبح کھانے سے پہلے پی لیں۔ کینسر ختم ہو جائے گا۔
میری لینڈ کالج آف میڈیسن کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کیموتھریپی سے ہزار گنا بہتر ہے۔
3۔ روزانہ صبح اور رات تین چمچ نامیاتی ناریل کا تیل کھائیں ، اس سے کینسر کا علاج ہوگا۔
شوگر سے گریز کرنے کے بعد درج ذیل میں سے کسی بھی دو معالجے میں سے ایک لیں۔ کینسر آپ کو تکلیف نہیں دے سکتا۔ تاہم ، غفلت یا بے حسی کا کوئی عذر نہیں ہے۔
نوٹ کریں کہ لوگوں کو کینسر سے بچانے کے لئے۔ گپتا پرساد گذشتہ پانچ سالوں سے اس معلومات کو سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع سے پھیلارہا ہے۔
انہوں نے سب کو جاننے کا موقع فراہم کرنے کے لئے اس معلومات کو پھیلانےکی درخواست کی۔
انہوں نے کہا ، "میں نے اپنا کام کیا۔ اب آپ اپنا کام کریں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو کینسر سے بچائیں! کینسر کے ماہر گپتا پرساد ریڈی نہ صرف ایک ڈاکٹر ہیں بلکہ ایک مسیحا بھی ہیں!
pls follow my backup acvount @umairmalki
اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ علی احمد سومرو نے انیزا نامی ایک غریب لڑکی جس کا باپ نہیں ہے اور وہ گھر چلانے کے لئے سڑک کنارے کپڑے بیچتی تھی اس جرم میں اس کے سارے کپڑے اٹھا کر اپنی گاڑی میں ڈال کر لے گیا۔
یہ ویڈیو ہر گروپ میں شیئر کریں تاکہ اس پڑھے لکھے بدمعاش کو سزا مل سکے۔
مسلم لیگ ن ضلع صوابی کل بروز جمعہ صبح 9 بجے امن چوک صوابی میں
یوم تقدس قرآن بھرپور طریقے سے منائے گی
تمام اہل اسلام کو یوم تقدس قرآن میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں
منجانب ضلعی صدر شیراز خان جنرل سیکرٹری بابر سلیم
@Atifrauf79