ایسے کالج بن رہے ماشاللہ ۔
اس چیز کا نوٹس کون لے گا ؟
یہ چارسدہ میں بننے والے کالج کا حال ہے
پہلے تو کالج ہوتا نہیں بنایا ��ھی جاتا تو اگر ایسا ہو تو کتنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جاتا ۔
اس کا نوٹس لے
@iamSadiqAfridi
@MeenakhanAfridi
ماشاءاللہ بہترین اور پائیدار طرز تعمیر ۔۔۔
این اے 24 میں بنایا گیا کالج جس میں ابھی تک ایک کلاس تک نہیں ہوئی اور حالات دیکھ لیں
سلام ہے حلقے کے دونوں ممبران کو
@ShakeelAhmedMPA
یہ ہے موصوف کے حلقے کا کالج جو منظور ہوا تھا، اور ابھی ایک کلاس بھی نہیں ہوئی ادھر،
یونہی تو لندن کے دورے نہیں ہوتے، اپنے بیٹے کا مستقبل سنوار رہا اپنے علاقے کے بچوں کا مستقبل چھین کر،
کیا وزیراعلٰی صاحب اس پہ کوئی ایکشن لینگے؟؟؟
کوئی انکوائری ہوگی؟؟
پھر کہتے کہ آپ لوگ ��رف تنقید کرتے،
کیا فرق رہ گیا باقیوں میں اور تحریک انصاف میں؟
کوئی ڈھنگ کا کام کرو تو تعریف بھی ہو، پٹواریوں والے کام ہونگے، تو لعن طعن ہی کرینگے لوگ
@ShafiJanPTI
@YarMKNiazi
@UmerFOrakzai
پہلے عوام کو سمجھائیں کہ سانپ کاٹ لے تو ہسپتال جایا کریں، پر جب وہ ہسپتال جاتا ہے تو ادھر ویکسین ہی موجود نہیں ہوتی
ایک مریض جسے سانپ نے لکی مروت میں کاٹا تھا اور وہ اسکے کاٹے کا انجکشن ڈھونڈتے ڈھونڈتے پشاور آپہنچا اور اب وقت زیادہ گزرنے کی وجہ سے ICU میں پڑھا ہوا،
پچھلے مشیر صحت نے صوبائی سطح پر ویکسین بنانے کا اعلان کیا تھا پر ��ال گزر گیا اور نیا وزیر صحت تو شاید اپنی صحت کا ہی خیال رکھ رہا صرف۔۔
@YarMKNiazi
@UmerFOrakzai
ڈار فیملی
شاہ محمود کا بیٹا اور بیٹی
زلفی خاندان
چیمہ خاندان
ترکئی خاندان
اسد قیصر کا بھائی عاقب
عمر ایوب کا خاندان
علی امین کے بھائی فیصل و عمر امین
وزیراعلی کے بھائی نوید و عامر
کاش موروثی سیاست کی بات تب کرتے جب ان سب کو نوازا جارہا تھا۔
پھر ہم کہتے کہ واقعی آپ بااصول ہو
جب افضل خاموش صاحب کو پشاور ایئرپورٹ سے گرفتار کر کے ایف آئی اے اسلام آباد منتقل کیا گیا، تو میں نے اپنی قیادت سے درخواست کی کہ اس گرفتاری کے خلاف آواز اٹھائی جائے، مگر افسوس کسی نے مؤثر ردِعمل نہیں دیا۔
یہ وہی افضل خاموش صاحب ہیں جو ماس��و کی فلائٹ ہونے کے باوجود اسمبلی میں منعقدہ جرگے میں شریک ہوئے، اپنا مؤقف پیش کیا، اور مجھ سے یہ شکوہ بھی کیا کہ انہیں گفتگو کا موقع بہت دیر سے ملا جس کی وجہ سے ان کی فلائٹ چھوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
آج رہائی کے بعد بھی انہوں نے اپنی ذات کی نہیں، بلکہ اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، ایم این اے عبد اللطیف چترالی اور دیگر قید کارکنان کی حالتِ زار دنیا کے سامنے رکھی۔
بدقسمتی سے ہم خود ظلم سہنے کے باوجود سیاسی رواداری، باہمی یکجہتی اور اپنے ساتھیوں کے لیے بروقت آواز اٹھانے کی روایت کو مضبوط نہیں کر سکے۔ یہ رویہ بدلنا ہوگا۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 308 روپے 76 پیسے سے کم ہوکر 241 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔
لیکن پشاور میں 425 روپے سے 440 روپے کلو مل رہا ہے۔۔۔
کہنا یہ ہے کہ پنجاب میں تو منافع خوروں کے خلاف ایکشن شروع ہو گیا ۔۔پختونخوا حکومت کب جاگے گی
@SohailAfridiISF
ابھی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نظر سے گزری، جس میں ایک بے بس ماں آہ و پکار کے ساتھ یہ فریاد کررہی تھی کہ اُس کی معصوم بیٹی کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔ ایک ماں کی بے بسی، اُس کی چیخیں اور اپنی بچی کیلئے تڑپ شاید کسی بھی انسان کے دل کو ہلا دینے کیلئے کافی ہیں۔
انشاء اللہ، ہم سے جتنا ممکن ہوسکا اس معصوم بچی کو اُس کی ماں سے ملانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
سندھ حکومت اور بالخصوص بلاول ��ھٹو زرداری سے اپیل ہے کہ اس ماں کی فریاد سنی جائے اور فوری طور پر اس بچی کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔
اللہ تعالیٰ اس بچی کو جلد اور خیریت کے ساتھ اُس کی ماں سے ملائے۔ آمین۔@CMSindh @BBhuttoZardari
اشفاق ولد علی مراد ساہو گیلے کپڑے سے سولر پینل صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سولر پینلز سے بجلی خارج نہیں ہوتی۔ اکثر، بچوں یا خاندان کے افراد کو کسی بھی وقت سولر پینل صاف کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔
براہ کرم سولر پینل کو گیلے کپڑے سے صاف نہ کریں اور بصورت دیگر ایسے کسی بھی غیر متوقع حادثے سے بچنے کے لیے اسے رات کے وقت صاف کریں۔
اس عوامی پیغام کو اپنے حلقوں میں شیئر کریں تاکہ کسی معصوم انسان کی جان بچ سکے۔
My Khala saas is going through a surgery. She is 80 years old. Urgent AB+ blood is required .
If anyone wants to donate please DM me. Jazak Allah and retweet please.
I came across this post, it’s about one of our Afghan Pashtun brothers who is in a difficult situation, and it’s possible that he himself or someone in his family is suffering from cancer.
Since the Torkham route is closed and obtaining a visa is difficult, I request all my friends that whoever has any level of access should try, on humanitarian grounds, to help arrange a visa for him. It would be a great act of kindness.
#DrDidarYousafzai
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کراچی پہنچنے پر حکومت سندھ کی جانب سے استقبال کیا۔ وزیر اعلی اور انکے ہمراہ آنے والے کابینہ ارکان کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی۔
This is Sadiq Toru, a content creator from Khyber Pakhtunkhwa. His daughter is seriously ill and currently undergoing treatment at PKLI Lahore. The family is financially struggling and the child urgently needs a transplant.
A humble appeal to @MaryamNSharif to extend support on humanitarian grounds, as much as possible. Thank You
@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN
Australia captain Pat Cummins has become the second player in history with more than 150 Test wickets - after the great Pakistan legend Imran Khan ✨️👑
Imran Khan: 187 wickets at an average of 20.27 🏅
Pat Cummins: 151 wickets at an average of 22.54 🥈
Two leaders who always lead from the front! ❤️
#ImranKhan #PatCummins #TestCricket
This young man is admitted in Shifa Hospital, and suffering from a bone marrow disease. His family needs financial assistance for the treatment.
Please verify independently, and contribute if you can. The family is reachable at +92 323 7453971. 🙏🏽
🚨In London, I interviewed Imran Khan’s sons @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman about their father’s detention, which they call torture, and the role of Trump and the UK government, and much more. Check it out. Preview clips below.
Full Zeteo interview: https://t.co/1mkudgeDxa