@sindhinfodepart صدر آصف علی زرداری کی پوری سیاسی جدوجہد عوام، خصوصاً کسانوں، ہاریوں اور محروم طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے وقف رہی ہے۔ ان کی قیادت میں جمہوریت، عوامی خدمت اور سماجی انصاف کا سفر مزید مضبوط ہوا۔ سالگرہ پر نیک تمنائیں، اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ آمین۔
آصف علی زرداری نے ہمیشہ کسانوں، ہاریوں اور غریب عوام کے حقوق کی جنگ لڑی۔
صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ پر دلی مبارکباد
@sindhinfodepart صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو 71ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، درازیٔ عمر اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ جمہوریت، قومی یکجہتی اور عوامی خدمت کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ قابلِ قدر رہیں گی۔ پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لیے ان کی کاوشیں جاری رہیں۔ آمین۔
آصف علی زرداری کی مدبرانہ قیادت، سیاسی بصیرت اور جمہوریت کے استحکام کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری عوامی خدمت، قومی یکجہتی اور جمہوری اقدار کے فروغ کی علامت ہیں۔
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی صدر مملکت آصف علی زرداری کو 71ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد
@sindhinfodepart منور چورنگی انڈر پاس کا افتتاح کراچی کے بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ سندھ حکومت شہریوں کو جدید انفراسٹرکچر، بہتر ٹریفک نظام اور آسان سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منور چورنگی انڈر پاس کا افتتاح کر دیا، جس کے بعد اسے عوامی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ منور چورنگی انڈر پاس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ اس منصوبے کا باضابطہ افتتاح پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی ترقی، جدید شہری انفراسٹرکچر کی تعمیر اور ٹریفک کے دیرینہ مسائل کا حل سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جس کے تحت شہر بھر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر بیک وقت کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اہم شاہراہوں کی بحالی اور تعمیر کے لیے فنڈز مختص کیے جا چکے ہیں جبکہ تمام ٹاؤن چیئرمین اپنے اپنے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔
@sindhinfodepart منور چورنگی انڈر پاس کا افتتاح کراچی کے بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ سندھ حکومت شہریوں کو جدید انفراسٹرکچر، بہتر ٹریفک نظام اور آسان سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔
صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے منور چورنگی انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ منور چورنگی انڈر پاس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ کراچی کی ترقی، جدید شہری انفراسٹرکچر کی تعمیر اور ٹریفک کے دیرینہ مسائل کا حل سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔جس کے تحت شہر بھر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر بیک وقت کام جاری ہے
ان کا کہنا تھا کہ تمام اہم شاہراہوں کی بحالی اور تعمیر کے لیے فنڈز مختص کیے جا چکے ہیں جبکہ تمام ٹاؤن چیئرمین اپنے اپنے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔
@sindhinfodepart ترقی کا سفر جاری ہے، کراچی کی بہتری کے لیے مکمل ہونے والے منصوبے شہریوں کے لیے سہولت، بہتر ٹریفک نظام اور جدید انفراسٹرکچر کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔ امید ہے کہ ایسے منصوبے شہر کی ترقی کا سلسلہ مزید مضبوط کریں گے۔
2008 سے لے کر اب تک کراچی میں بے شمار انڈر پاسز اور پلوں کی تعمیر سمیت مختلف انفراسٹرکچر کے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ کراچی کے کھیلوں کے میدانوں پر قائم غیرقانونی شادی ہالز کا خاتمہ بھی موجودہ شہری انتظامیہ کی ایک اہم کامیابی ہے تاکہ عوام کو کھیلوں کی سہولتیں دوبارہ میسر آ سکیں۔
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین کا منور چورنگی انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@sindhinfodepart ترقی کا سفر جاری ہے، کراچی کی بہتری کے لیے مکمل ہونے والے منصوبے شہریوں کے لیے سہولت، بہتر ٹریفک نظام اور جدید انفراسٹرکچر کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔ امید ہے کہ ایسے منصوبے شہر کی ترقی کا سلسلہ مزید مضبوط کریں گے۔
@mediapppdigital@MFahadLashari یہ صرف ایک انڈر پاس نہیں بلکہ کراچی کے شہریوں کے لیے بہتر ٹریفک نظام اور آسان سفر کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت شہری انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہے۔
کراچی کی بہتری کیلئے متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں، یہ منصوبے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہریوں کیلئے تحفہ ہیں۔
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا منور چورنگی انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطابL
کراچی کے عوام کے لیے ایک اور بڑا تحفہ!
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے گلستانِ جوہر کے منور چورنگی انڈر پاس کو عوام کے لیے کھول دیا ہے، جس سے شہریوں کو ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی اور آمدورفت میں سہولت حاصل ہوگی۔
انڈر پاس کو فوری طور پر عوامی استعمال کے لیے کھول دیا گیا ہے، جبکہ اس کا باقاعدہ افتتاح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔
@BBhuttoZardari
Mian Sahib @NawazSharifMNS , bura na manain
Magar Kashmir ho ya Kashmore, Mirpur ho ya Mirpurkhas, In ke sirf naam nahin milte; inka mizaj bhi milta hai, inki ghairat bhi milti hai aur apne haq ke liye kharay hone ka hausla bhi milta hai.
Kashmore ho ya Kashmir koi apne Haq-e-Hakimiyat aur Haq-e-Milkiyat par kisi ko siyasi daka nahin daalne dega.
Kashmir ho ya Kashmore, Mirpur ho ya Mirpurkhas, inke awam apne huqooq ka sauda karne ke liye tayyar nahin. Woh apne faislay khud karna chahte hain. Apne mustaqbil ka ikhtiyar na kisi doosray shehar ko denge, na kisi doosray subay ko.
Mian Sahib, bura na manain, jis tarah pichlay elections mein Kashmir aur Kashmore ke awam ne Muslim League ko mustarad kiya tha, jis tarah Mirpur aur Mirpurkhas main Noon league ka safya howa, anye wale elections mein bhi awam wohi faisla dohrayenge.
27 July ko Kashmor ki tarah Kashmir ka faisla PPP Kay haq may hoga
Mirpurkhas ki tarha Mirpur ka awam teer say sher ka shikar karaygay.
Mian Sahib, bura na manain:
Mirpur ka faisla tay hai
Mirpur ke awam teer par mohar lagayenge:
Haq-e-Hakimiyat ke liye!
Haq-e-Milkiyat ke liye!
Haq-e-Rozgar ke liye
Mirpur,
Aap ko buses, hospitals, roads aur airport ke waade sunaye ja rahe hain. Main har bus, har hospital, har road aur har airport ka khairmaqdam karta hoon.
Lekin awam ke paisay se banne wali cheez kisi siyasatdan ka tohfa nahin hoti, awam ka haq hoti hai.
Pakistan Peoples Party ne sirf waade nahin kiye. Hum AJK ka budget mein 3,308 naye teachers, cardiac hospital, naye roads, IT centres aur naujawanon ke liye rozgar ke mauqay rakhe hain. main nai khud pichily Wafaqi budget mai Mirpur Airport ki leya paisa dilwaya hain. Jis stadium mai hamary mukhalif taqree kartay hain - wo bhe PPP kay daur main bana.
Main Kashmir ke awam ko Haq-e-Hakimiyat, Haq-e-Milkiyat aur Haq-e-Rozgar dilwana chahta hoon.
wohi huqooq jo har Pakistani shehri ko hasil hain. Tab unhay is kisim ki tofay Kay zarrorat nahi hoga. Wo khud apni taraqi ki bandabast karaygay,
27 July ko bari tadaad mein bahar niklein, teer par mohar lagayen aur Pakistan Peoples Party ko kamyab karwayen.
Taraqqi bhi! Ikhtiyar bhi! Rozgar bhi! Aur Kashmir ka Faisla Kashmir ka!
@sindhinfodepart سندھ حکومت ممکنہ بارشوں کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے۔ پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 کی پیشگی تیاری، 24 گھنٹے فعال کنٹرول رومز اور خصوصی ریسپانس گاڑیوں کی تعیناتی بروقت اور مؤثر اقدامات کی عکاسی کرتی ہے۔
سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی نے پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ گیانچند ایسرانی نے کہا کہ پی ڈی ایم اے سندھ نے ڈی واٹرنگ پمپس سے لیس 50 خصوصی ریسپانس گاڑیاں فیلڈ میں تعینات کر دی ہیں۔ کراچی ڈویژن کے لیے 10، حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے لیے 25 جبکہ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژنز کے لیے 15 گاڑیاں مختص کی گئی ہیں۔
گیانچند ایسرانی نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کا مرکزی کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے، جبکہ جی آئی ایس آپریٹرز اور ماہر عملہ موسمی صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 کا مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بھی 24 گھنٹے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے، موبائل ہیلتھ یونٹس دور دراز علاقوں میں طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
@ZeshanMalick لاہور کی ترقی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ بارش کے بعد کچھ سڑکوں پر گوگل میپ بھی شاید “بوٹنگ روٹ” تجویز کرنے لگے۔
جی ہاں، لاہور واقعی بہت آگے ہے… فرق صرف اتنا ہے کہ بعض اوقات وہاں منزل تک پہنچنے کے لیے گاڑی نہیں، کشتی زیادہ کارآمد لگتی ہے۔