پاکستان کی سرزمین، پاکستان کا پرچم اور ہماری بہادر افواج ہماری پہچان ہیں۔ دشمن چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، پاکستانی قوم اپنے وطن، خودمختاری اور مظلوموں کے حق کے لیے ہمیشہ آواز بلند کرتی رہے گی۔
🇵🇰پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
لیڈر کبھی جھکا نہیں کرتے وہ مر جاتے ہیں لیکن انصاف کی بھیک نہیں مانگتے وہ ٹی وی اور ملاقات کے لٸے گڑگڑاتے نہیں نہ بیماری کا بہانہ بنا کر رحم کی اپیلیں کرتے ہیں نہ این آر او مانگتے ہیں۔
پاک فوج کا فتح-3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
فتح-3 کروز میزائل طویل فاصلے تک اہداف کو سپرسونک رفتار سے انتہائی درستگی اور مہلک صلاحیت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
🇵🇰پاک فوج زندہ باد🇵🇰
🚨 فیک نیوز الرٹ!
میر علی، شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر کواڈ کاپٹر بم حملے کا الزام گمراہ کن قرار۔ اطلاعات کے مطابق خوارج کا مارٹر گولہ آبادی پر گرا، جس سے بچے زخمی ہوئے۔ پروپیگنڈا نہیں، حقائق سامنے لائیں!
#KPFactCheck
کل تک ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ، آج تعریفوں کے پل! بلاول اور فضل الرحمان کی یہ اچانک محبت اصولوں کی سیاست ہے یا اقتدار کی مجبوری؟ عوام سب دیکھ رہے ہیں، سیاسی مفادات کے لیے رنگ بدلنے والوں کو بے نقاب ہونا چاہیے! 🔥
کہ انہیں عادل حسین نامی لڑکے سے محبت ہو گئی ہے۔ علی رضا اپنی بیوی سے پوچھتا ہے کہ کیا اسے اس کی طرف سے کوئی تکلیف یا شکایت تھی؟ ثناء جواب دیتی ہے کہ نہیں، اسے اپنے شوہر سے کوئی گلہ نہیں۔ پھر علی رضا پوچھتا ہے کہ اسے کس سے محبت ہوئی ہے۔ ثناء عادل حسین کا نام لیتی ہے۔
2/14
میں بہت اذیت میں ہوں، بہت تکلیف میں ہوں میں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا
کیوں کیا میرے ساتھ ایسا؟سب میرے پر ہنس رہے ہیں
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے مطابق ثناء نامی خاتون اپنے شوہر اید علی رضا کے ساتھ بیٹھی ہیں اور ان سے طلاق کا مطالبہ کر رہی ہیں وہ یہ بھی بتاتی ہیں
1/14
انقلاب لانے نکلے تھے، مگر پریس کانفرنس سے پہلے کی تیاری کی ویڈیو نے سارا بھرم کھول دیا! 😂
عوام کو انقلاب نہیں، پہلے حقیقت کا سامنا کرنا چاہیے۔ بلاول صاحب، یہ کیسا انقلابی انداز ہے؟ 🔥
تیرا غ�� میرا غم، تیرا ڈرامہ میرا ڈرامہ! 😂 ایک دوسرے کے دکھ میں برابر کے شریک، بس اقتدار کی محبت اور مفادات کی کہانی ایک جیسی ہے۔ آجا لگ جا گلے دل جانی! 🤣❤️
"انسان کی اصل خوبصورتی یہ ہے کہ وہ دوسروں کے لیے رحم دل اور مہربان ہو، ان کی حتیٰ المقدور مدد کرے بلکہ اپنی استطاعت سے بڑھ کر بھی بھلائی کرے، اور اس پر کبھی پچھتاوا نہ کرے۔" 🌹
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
سے ایران پہنچی ، اسی طرح ایک پاکستانی سیکیورٹی کمپنی کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا اور اس پر ایرانی فوج کو تکنیکی مدد فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ، ان تمام الزامات کی پاکستان سمیت متعلقہ ممالک نے تردید کی ہے اور امریکہ اب تک کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کر سکا
8/12
پاکستان کی قیادت کا اتحاد، عزم اور قومی مفاد کے لیے مشترکہ جدوجہد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی کی نئی بلندیوں سے نوازے۔
#CongratulationsFMandPM
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
سیاسی مفادات کی خاطر اصولوں اور نظریات کا جنازہ نکالنے والے آج خود اپنے تضادات میں گھر چکے ہیں۔ بلاول اور فضل الرحمان کی سیاست میں یہ کیسا اتحاد ہے؟ عوام کو سب نظر آ رہا ہے، منافقت کا پردہ اب زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا!
#بلو_رانی_پھنس_گئی#منافق_بلاول_فضلو#فضلو_بلو_پیار