سر ایسے خنزیروں کو کب پٹہ ڈالیں گے خدا کے واسطے اس آگ کو پھیلنے سے روکیں ورنہ یہ یو ٹیوبر اس معاشرے کو تباہ کر دیں گے ڈالروں کی بھوک میں خدارا سوچیں اللہ رسول کا واسطہ ہے ملک کا سوچ لیں بہت ہو گئی
آزادی صحافت😡
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
افغانستان روس سے لڑتا رھا کیونکہ پوری سال کی روٹیاں پاکستان سے آتی تھیں۰
امریکہ سے لڑا کیونکہ روٹیاں پاکستان دیتا رھا تھا۰
اب افغانستان روٹیاں دینے والے سے لڑ رھا ہے۰
اور جس کے لئے لڑ رھا ہے وہ گاؤموتر کے علاوہ کچھ نہی دے سکتا۰
چلو فیر موجاں کرو🤣
🇵🇰
جنید اکبر کی مبینہ دھمکی نے پی ٹی آئی کی سیاست کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ اختلافِ رائے کا جواب گھروں پر حملوں کی دھمکی؟
یہ سیاست نہیں، کھلی غنڈہ گردی اور قانون کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ ریاستی اداروں کو ایسی دھمکیوں کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔
#سہولت_کاری_بند_کرو#TTPTI
عوام کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا، عوام کی آواز سننا اور ہر مشکل وقت میں اُن کے ساتھ کھڑے ہونا ہی اصل خدمت ہے۔ عوام سے رشتہ صرف لفظوں کا نہیں احساس اور عمل کا ہوتا ہے۔
@MaryamNSharif
Hello @X@Support,
Please restore @lmrankhanisp1 account. He is a political worker and social media activist whose profile was suspended without any prior notice or warning. He has never broken X’s rules and has used this platform to support the community. Kindly reinstate it
#سہولت_کاری_بند_کرو#TTPTI
ریاست مخالف بیانیے، انتشار اور دہشت گردی کے سہولت کاروں کے لیے کسی قسم کی سیاسی چھوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
جو لوگ امن و امان کو نقصان پہنچانے والوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انہیں بھی جوابدہ ہونا ہوگا۔
پاکستان میں سیاست کے نام پر انتشار نہیں، قانون اور ریاست کی بالادستی چلے گی۔ 🇵🇰
یہ ہے تحریک انصاف کا ٹرینڈ اور انقلابی دستہ جو عمران خان کے استقبال کرنے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ چکا ہے
صرف افریدی کے "لونگ مارچ" کے پہنچنے کا انتظار ہے 😜