السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
القرآن
وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ
اور جب تم عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدت کو پہنچ جائیں تو انہیں دوبارہ نکاح کرنے سے نہ روکو۔
نو ، دس مہینے کی خاموشی اور مصلحت کے بعد سہیل آفریدی چاہتا ہے کہ اسے دس مہینے پہلے والی پذیرائی ملے ۔نہیں ملے گی ۔ عمران خان کے یہ دس مہینے قید تنہائی اور سخت اذیت میں گزرے۔ سہیل آفریدی اڈیالہ تک نہ پہنچ سکا۔ شہر شہر ریلیوں کا سلسلہ ختم کردیا۔ نا ڈرون حملوں پر احتجاج کیا نا فوجی آپریشن پر۔ کبھی پی ایس ایل کے نام پر فوجی افسران کے ساتھ بیٹھا نظر آیا کبھی امیج بلڈنگ کے لیے کٹھ پتلی حکمرانوں کیساتھ۔ سہیل آفریدی اب پنکچر ہوچکا ہے۔
آج سب عبداللہ طاہر شہید کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر لکھ رہے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ عمران خان صاحب کی فائنل کی گئی 35 رکنی فہرست میں ان کا نام شامل تھا۔ بعد میں حسن نواز نے ان کا ٹکٹ تبدیل کر کے راؤ حسن سکندر کو دے دیا۔
ٹکٹ ملے یا نہ ملے، عبداللہ طاہر شہید کھرب پتی ہونے کے باوجود آخر دم تک ایک عام کارکن کی طرح عمران خان کے نظریے پر ثابت قدم رہے۔
ہمیں امن عمران خان کے دور والا چاہیے
ہمیں گندم کا ریٹ اور ادائیگی عمران خان کے دور والی چاہیے
ہمیں صحت کی سہولیات عمران خان کے دور والی چاہییں
ہمیں گروتھ ریٹ عمران خان کے دور والا چاہیے
ہمیں ایکسپورٹس عمران خان کے دور والی چاہییں
ہمیں نیت اور اہلیت عمران خان کے دور والی چاہیے
ہمیں عمران خان چاہیے !
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تَبْرَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات نا ممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں
" القرآن "
آزاد ہتن پل پر آزاد کشمیر میں داخل نہیں ہونے دیا ،یہ آزاد کشمیر حکومت کی فاشزم ہے،میں اظہار یکجہتی، تعزیت اور صلح کیلئے جارہا تھا،کیا لاڑکانہ کے لاڈلے اور رائیونڈ کے لاڈلی کے علاوہ کسی کو کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، ا��ہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
اگست میں کچھ ہونے والا ہے۔۔۔۔
اگست میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں امریکا ایران جنگ سے واضح حالات میں تبدیلی نظر آئے گی۔۔۔۔۔
امن کی کنجی صرف مرشد عمران احمد خان نیازی کے پاس ہے
دیکھتے ہیں کیا ہونے والا ہے
اللّٰہ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان سمیت پوری عالمی دنیا کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔
In the Pi Launchpad model, projects issue tokens as tools to acquire users for their applications and integrate those tokens directly into product functionality, such as access, payments, rewards, and governance.
Instead of being taken by the issuing project, the proceeds of Pi from their token launch go to a liquidity pool with the ecosystem token, which bootstraps a healthy liquidity foundation from the start.
For the SLICE test launch on Testnet, this results in a liquidity pool containing SLICE and Test-Pi. In addition to matching individual buyers and sellers through a traditional decentralized order book on the Pi DEX, the pool uses an automated market maker algorithm to calculate swaps based on the amounts of both assets it currently holds.
Learn more about how the SLICE liquidity pool works.
https://t.co/BJEb5ijQcr
The Pi Mainnet is upgrading to Protocol 26. Deadline: Aug. 11.
All Mainnet node operators must complete the upgrade before the deadline to remain connected to the network. Details here: https://t.co/ENIm1nu6S1
Protocol 26 is a major milestone ahead of the final planned upgrade, Protocol 27. With 8 successful upgrades completed over the past few months, these final two upgrades will bring the network up to date with the latest protocol features, improvements, and functionality.
یہ جو ادمی پاکستان کی سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی اور دنیا کی ساتویں بڑی سیاسی جماعت کے جنرل سیکریٹری کے سامنے فرعون بن کر کرسی پر جھوم اور جھول رہا ہے یہ ایک ریٹائرڈ آرمی کیپٹن ہے۔ لاہور کا ڈپٹی کمشنر ہے۔ کاغذوں میں پبلک سرونٹ یعنی عوام کا نوکر ہے۔ لیکن حقیقت میں چھوٹا سا کالے رنگ کا وہ فرعون ہے جو گورا جاتے ہوئے پیچھے چھوڑ کر گیا تھا۔
جب تک گورے انگریز کے یہ کالے تحفے موجود ہیں پاکستان تاریکیوں میں ڈوبا ریے گا۔
جس ملک کی عوام کے نوکر، اور سرکاری ملازم حکمران جائیں وہ ملک مافیاز کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔ وہاں عوام کو رعایا سمجھ کر کچل دیا جاتا ہے۔ وہاں نہ ��نسانی حقوق ہوتے ہیں نہ جمہوریت اور نہ انصاف۔
“اس بات کا مجھے بہت گلہ ہے، روز روز عمران خان صاحب کی زندگی میں اللّہ ان کو لمبی زندگی دے، ان کی جانشینی کی بحث کیوں چھڑتی ہے؟ تین سال قبل تو ایسی کوئی بحث نہیں ہوتی تھی، عمران خان اور ان کی اہلیہ پر ہونے والے ظلم پر بات کرنے کی بجائے مائنس عمران خان کی تھیوری کیوں لے کر آتے ہیں؟ ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتے ہیں؟
جسے کرپٹ نہیں کہہ سکتے، اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں کہہ سکتے، اس پر جانشینی کا ٹیگ لگاتے ہیں، کیوں؟ کیونکہ میں روپوش ہوں، اس لیے؟ میں یہ برداشت نہیں کر سکتا، اسی چیز کو میں نے خان صاحب کو بھجوایا جس کا جواب انہوں نے ٹؤئٹ میں دیا تھا۔
میں آج کھُل کر بتادوں کہ کسی کی سیاست، کسی کے عہدے، کسی کے تمغے عمران خان سے وابستہ ہونگے، میری زندگی عمران خان سے وابستہ ہے۔ عمران خان کے علاوہ میرا سیاست سے کیا لینا دینا؟ اپنی خواہشیں اپنے پاس رکھو، انشاءاللّہ اللّہ عمران خان کو لمبی عمر دے گا اور وہ آکر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔”
- @MuradSaeedPTI
#آزادی_یا_شہادت
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا شروع کریں، اور اس مزاحمت کا آغاز علیمہ خان کر چکی ہیں۔
ہم پارٹی اور لیڈرشپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 5 اگست کو فائنل مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں۔
سب جوائن کریں 👏
عمر ایوب 56 سال کے ہیں اور اس عمر میں اکثر لوگوں کے بال سفید ہو جاتے ہیں
ایک بات یاد رکھنا جب خان صاحب نے ضمنی انتخابات میں حماد اظہر کے والد کی سیٹ کی جگہ تمام سیٹوں پر الیکشن کا بائیکاٹ کا بولا تھا تو تب عمر ایوب نے اپنی بیوی کو ہری پور میں اپنی سیٹ سے الیکشن میں کھڑا کیا تھا
عمر ایوب ہری پور کے پی کے میں آرام سے رہ رہے ہیں
وہ سابق آرمی چیف کے پوتے ہیں اور ایک فوجی کے والد ہیں
ضمنی الیکشن کے دونوں میں آرام سے سیاسی میٹنگز میں جاتے رہے اور الیکشن کے بعد سے پھر کسی سیاسی ��یٹنگز میں نہیں گئے
آرام سے کے پی کے میں ہی وقت گزار رہے ہیں
عمر ایوب قائدِ حسب اختلاف بھی رہ چکے ہیں
لیکن پھر بھی خان صاحب کے لئے بھرپور آواز نہیں اٹھا پائے
عمر ایوب ایک بہترین سیاست دان ہیں اور ان کو معلوم ہے کہ کیسے لوگوں کے دلوں میں گھر کرنا ہے
لہذا جو دکھ رہا ہوتا ہے اکثر ایسا نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔
پاکستانی انٹیلیجنس ذرائع کیجانب سے اب تک راولا کوٹ میں سو100 سے زائد شہریوں کے ھلاک/شہید ہونے کا دعوٰی کیا جارہا ہے۔
آج کے دن آخری خبریں آنے تک 17 ھلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔