@AskPerplexity
A young Pakistani female news reporter is standing in front of the iconic Faisal Mosque in Islamabad. She is wearing a traditional Pakistani shalwar kameez with a hijab, holding a colorful umbrella as it's lightly raining. The weather is cloudy and pleasant,
@perplexity_ai
A young Pakistani female news reporter is standing in front of the iconic Faisal Mosque in Islamabad. She is wearing a traditional Pakistani shalwar kameez with a hijab, holding a colorful umbrella as it's lightly raining. The weather is cloudy and pleasant,
دوسرا اکاونٹ بنانے کے بعد آپ کو دونوں نمبر شو ہو جائیں گے اور جس مرضی نمبر پر سوئچ کر سکتے ہیں۔
جب دوسرے نمبر پر کوئی میسج آئے گا تو وہ شو ہوگا اور آپ اکاؤنٹ سوئچ کرکے بھی دیکھ سکیں گے۔
سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں تص��یریں کمنٹ میں دی ہیں
جو لوگ ایک ہی موبائل میں دو مختلف نمبرز کے واٹس ایپ استعمال کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے خوش خبری ہے کہ اب انکو دوسرے واٹس ایپ لیے کسی کلون ایپ یا کوئی نیلا پیلا واٹس ایپ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آفیشل واٹس ایپ ہی آپ کو سہولت دے رہا ہے
اس پر کلک کرنے پر آپکو آپ کا موجودہ واٹس ایپ نمبر اور ساتھ میں Add account کی آپشن نظر آئے گی۔
اس کے بعد بلکل ویسے ہی آپ نے اپنا دوسرا نمبر لکھ کر واٹس ایپ اکاؤنٹ بنانا ہے جیسے پہلا اکاؤنٹ بنایا تھا۔
ٹویٹر ریچ بڑھانے کا زبردست طریقہ
سب کمنٹ میں X لکھیں
ہر کمنٹ کو لازمی لائک کریں
اس طرح جتنے کمنٹس آئیں گے اتنے ہی ان پر لائکس اور ویوز ہوں گے
آپ سب کو دس دس ہزار تک ریچ مل سکتی ہے ۔
ٹویٹر ارننگ اپڈیٹس کیلئے مجھے فالو کریں۔ ریٹویٹ کرنے والوں کو میں فالو کررہا ہوں
اگر آپ کی ریچ اور فالورز کم ہیں تو
کمنٹ میں X لکھیں
ریٹویٹ کریں
سب ریٹویٹ اور کمنٹ کرنے والوں کو فالو کریں
پھر وہ فالو بیک دیں
میں بھی ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
چینی اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے عام آدمی بری طرح سے متاثر ہو رہا ہے۔ اس پر فوری قابو پانے کی اشد ضرورت ہے تا کہ عوام کسی قدر سکھ کا سانس لے سکیں۔
#Pakistan#inflation
پاک فوج کا”گرین پاکستان“منصوبہ ملک کو حقیقی معنوں میں سرسبزوشاداب کرسکتا ہے۔ اس منصوبے کی کامیابی کی صورت میں پاکستان نہ صرف اپنے قدموں پر کھڑا ہوسکتا ہے بلکہ قرضوں سے بھی ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ سکتی ہے۔ اس قدام سے افواج پاکستان نے ایک مرتبہ پھر عوام کے دل جیت لئے ہیں
#Pakistan #PakistanArmy #GreenPakistanInitiative
عالمی ریٹنگ ایجنسی ”فچ“کی طرف سے پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری بدتر معاشی صورتحال میں ہوا کا ایک خوشگوار جھونکا ہے۔یہ اشارہ اس بات کا غماز ہے کہ پاکستان نے معاشی طور پربہتر سمت کی طرف سفر کا آغاز کردیا ہے۔امید ہے کہ ہم بہت جلد معاشی مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے.
#Pakistan #economy #PakistanZindabad
وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر کی خوراک ضائع ہوجاتی ہے جبکہ یہاں ہر طرف بھوک منہ کھولے کھڑی ہے۔ہم صرف ضائع ہونے والی خوراک بچانے کے موثر اقدامات کرکے ملک سے بھوک کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔
#Pakistan#FoodSecurity
پاکستان کی آٹو انڈسٹری تباہی کا شکار !!
الیکٹرک وہیکل پالیسی پر عمل درآمد روک دیا گیا،الیکٹرک بائک کے پارٹس کی درآمد بند بینکوں کا ایل سیز کی پیمنٹس سے انکار، ایسے ہی چلتا رہا تو ہزاروں لوگ جو اس انڈسٹری سے وابستہ ہیں بیروزگار ہوجائیں گے۔
#Pakistan#ElectricVehiclePolicy
تعمیراتی صنعت سے ملک کی 47 صنعتیں وابستہ ہیں اس شعبے کا رکنا ان تمام شعبوں میں رکاوٹ کا عندیہ ہے، پاکستان کی معیشت دن بدن گررہی اور موجودہ حکومت کے پاس اس کو بچانے کا کوئی پلین موجود نہیں۔
#Pakistan#economy