🚨 TERRORIST ATTACK BY UKRAINE!
A Ukrainian drone strikes a truck driver in Belgorod, Russia
The driver was not associated with the Russian Armed Forces.
کشمیر میں عوام کے صبر کا پیمانہ جواب دے رہا ہے۔۔
ایسے مناظر جب دنیا دیکھے گی کیا عزت رہ جائے گی اسٹبلیشمنٹ کی۔ ایک شخص نے پاکستان اور اداروں کی عزت داو پر لگا دی ہے
" تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔ " ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
راولاکوٹ کی سرزمین اپنے ہی لوگوں کے خون سے رنگین نظر آ رہی ہے۔ نہتے اور بے گناہ انسانوں پر گولیاں چلنا ایک ایسا المیہ ہے جس پر ہر درد مند دل اشکبار ہے۔ کسی بھی اختلاف یا صورتحال کا حل تشدد اور خونریزی نہیں ہو سکتا،
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
آزاد کشمیر پولیس کا SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار سن سکتے ہیں اس کلپ میں
کیا بھی غدار تھا؟ کیا یہ بھی را ایجنٹ تھا؟ آئی جی کی ہرزہ سرائی تو سنی ہوگی کہ ہم گولی سے جواب دیں گے
بیشرم بے حیاء لوگ
آزاد کشمیر کوٹلی فوج کے قتل عام کے ایسے مناظر کہ بھارت نے بھی ایسے کشمیریوں کو زبح نہیں کیا ہو گا
عاصم منیر نے کشمیر میں بربریت کا ایسا ننگا ناچ نچایا ہے کہ انسانی روح کانپ اٹھے
آزاد کشمیر سے ویڈیوز آنا شروع ہو گئی ہیں اور اس سفاک ریاست کا چہرہ مزید بے نقاب ہو رہا ہے۔ آخر یہ ظلم کب تک؟
کون سی ریاست اپنی ہی عوام کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے؟
تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان
پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
عمران خان کے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی علاقے میں 5 ارب سے زائد کا ایک بڑا پانی کا منصوبہ نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے کیونکہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔
اس منصوبے سے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو گھر کی دہلیز پر صاف پانی ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ان تالابوں سے پانی پی رہے ہیں جہاں جانور بھی پیتے ہیں۔
حکومتی انتقامی سیاست نے ترقی کا پہیہ روک دیا ہے، جبکہ عوام اس کی قیمت پیاس، بیماری اور محرومی کی صورت میں ادا کر رہے ہیں۔
Israel is doing to Lebanon what they did to Gaza…
A FATHER AND SON KILLED FOR WALKING HOME.
They didn't carry weapons; they carried memories and a simple dream of going home.