Have sabr 🌼
The right person will find you. The right person will appreciate you for who you are and see the beauty in your flaws. They will support your dreams & stand by you in tough times. The right person will make you feel valued, cherished,loved in ways you never imagined.
پشاور کرکٹ اسٹیڈیم نزد چرگانو چوک میں “جشنِ فتح — معرکۂ حق” کی شاندار تقریب، جس میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت متوقع ہے۔
انٹری شام ساڑھے چار بجے سے ہوگی اور یہ دن ایک یادگار قومی جشن کے طور پر منایا جائے گا۔ 🇵🇰
#Peshawar#MarkaEHaq#KPK
پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں 07 مئی شام 4.30 بجے “جشنِ فتح – معرکۂ حق” کا عظیم الشان انعقاد
لائیو میوزک، ملٹری بینڈ، فائر پاور ڈیمو اور شاندار آتش بازی کے ساتھ حب الوطنی کا منفرد اظہار 🇵🇰
#Peshawar#marka_e_haq#KPK
اس وقت اصل مسلہ ایران اور امریکہ کےدرمیان Time difference کا ہے۔جب ٹرمپ دھمکی دیتا ہے تو ایرانی سو رہے ہوتے ہیں اور جب وہ اُٹھ کر اُس دھمکی کا جواب دیتےہیں,تو ٹرمپ سو رہا ہوتا ہے۔ اور اسیطرح یہ چکر چلتا جارہاہے۔
سب سے پہلے تو اس ایشو کو حل کرنےکی ضرورت ہے 😉
#IranUSAIsraelWar
انَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
تاریخ گواہ رہے کہ وہ ایک شخص باطل کے خلاف اس وقت اکیلا لڑتا رہا جب پوری امت مسلمہ باطل کے چمچے بنے تھے
#Khamenei#خامنئي#Israel#Pakistan
An unforgettable celebration at CCA as Hangolians Cultural Night 2025 brought culture and creativity to life!
Cadets, faculty and staff shared a powerful evening of performances, music and unity.
A true boost for confidence, culture and camaraderie.