قائد ملت اسلامیہ بہاولنگر الیکشن كمپین ریلی میں شرکت کیلئے اڈا باریکا پل پر پہنچ چکے ہیں کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا تحریک لبیک پاکستان ضلع بہاولنگر
#ن_لیگ_چوروں_کاٹولہ
🔴 ایران نے پہلی بار ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مجتبیٰ خامنہ ای کو فوجی آپریشن روم میں جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
▪️ ویڈیو میں کمرے کے اندر اسرائیل کے دیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر سائٹ کی ایک بڑی تصویر اور اس کے کوآرڈینیٹس نمایاں طور پر نظر آتے ہیں۔
🔴 سی این بی سی: بھارت نے سات سال بعد پہلی بار ایران سے تیل کی خریداری کی اور بغیر کسی مشکل کے ادائیگی بھی کردی۔
✍️ ایران کے تیل پر اس وقت پابندیاں نہیں ہیں ۔ پاکستان کے لیے بھترین موقع ہے ایران سے سستا تیل خرید کر ملک کو بحران سے نکال سکتا ہے۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، ایک لاپتہ امریکی پائلٹ کو جنوبی ایران کے ایک غار سے مقامی شہریوں نے ڈھونڈ نکالا ہے۔
شہریوں نے پائلٹ کو براہِ راست سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (IRGC) کے انٹیلیجنس ونگ کے حوالے کر دیا۔
🚨🚨بریکنگ:
ایرانی فوج کے مار گرائے گئے ایک امریکی طیارے سے eject ہونے والے پائلٹس (جو کہ اب ایران کے قبضے میں ہیں) کو بچانے کے لیے سرچ فلائٹ کرتے ہوئے ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو بھی مار گرایا گیا ہے۔
اس رفتار سے اگر طیارے اور ہیلی کاپٹر گرنے لگے تو امریکی بیڑے کے پاس کوئی طیارہ یا ہیلی کاپٹر باقی نہیں بچے گا۔
ایران کا امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی۔پائلٹ کےایجیکٹ کرنےکاامکان نہیں ہے، تاہم امریکی سینٹ کام نے ایرانی دعوےپرفی الحال کوئی ردعمل نہیں دیا۔ عرب میڈیا
ایران کا شاہد-136 ڈرون زمین سے بغیر کسی لانچر اڑانے کا ایسا منظر جس نے دشمن کے سارے منصوبے خاک میں ملا دیئے
اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں تاکہ امریکی اور اسرائیلی فوجیوں تک پہنچیں تاکہ انکی چیخیں نکلیں
بین الا قوامی قیمت پر پاکستان میں پٹر ول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے
اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع اس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں۔ بی بی سی
بریکنگ ⚡ 🇮🇷
ایرانی ٹیلی ویژن: گرنے والے جنگی طیارے کے پائلٹ کی تلاش کے دوران امریکی تذبذب اور پریشانی کا شکار ہیں۔
امریکی اس پائلٹ کی تلاش کے لیے کئی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، ایک ہرکولیز 130 طیارہ اور بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے استعمال کر رہے ہیں۔
ایران نے امریکی جنگی جہاز گرایا ہے
اس کے پائلٹس کو گرفتار کرنے میں جو بھی مدد دے گا
ایران اسے بہت بھاری انعام دے گا
ایرانی میڈیا پر امریکی جہاز کے پائلٹس کی گرفتاری کے لیے مدد دینے والوں کو انعام دینے کا اعلان کردیا گیا