🚨اہم ترین
ایک گھنٹے کا وقت ہے چاروں پنجاب کے ریجنز کے نمائندے فیصلہ کر لیں کہ مجھے کہاں پنجاب میں آنا ہے سٹریٹ موومنٹ میرا حق ہے فیصلہ آپ کریں میں ان بیغیرتوں سے نہیں ڈرتا میں پنجاب آؤں گا ۔
وزیر ��علیٰ سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی پنجاب کے اجلاس میں خطاب
عمران خان جیل سے بیٹھ کر تحریکِ چلا رہا ہے اور وہ تحریک کیا ہے؟ "میں نواز شریف نہیں بنوں گا، میں ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا۔" عمران خان تو نہیں مان رہا۔ اب اگر عمران خان کے سپورٹرز اپنے لیڈر کو رہا کروانا چاہتے ہیں تو وہ باہر خود عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلائیں۔ حامد میر
@HamidMirPAK #imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نےالیکشن کمیشن کے کیس کو قابل سماعت ہونے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا: الیک��ن کمیشن نے وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کو آئندہ سماعت پر حاضری سے استثنیٰ دے دیا
الیکشن کمیشن نے سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی
"معاملہ قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر مناسب آرڈر جاری کرینگے"چیف الیکشن کمشنر:
" آپ کو تو میرے گھر سے بھی ووٹ ملا ہوا ہے” چیف الیکشن کمشنر کانعیم پنجھوتھا سے مکالمہ “جی بالکل مجھے پتہ چلا تھا”نعیم پنجوتھا
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اکنامک ٹائمز نے سٹوری شائع کردی 🚨
انٹرنیشنل میڈیا کی ایک اور تہلکہ خیز سٹوری
اس بار اکنامک ٹائمز نے ڈی چوک میں برپا کی جانیوالی درندگی رپورٹ شائع کی ہے
https://t.co/sQhV04F5wa