مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ایک مولوی نے قصور جلسے پر مجھے مبارکباد دی اور میرے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور اگلے دن پریس کانفرنس میں بیٹھا رو رہا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے بہت غلط بات کی
اس پر طاہر اشرفی نے جواب دیا ہے کہ
مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر مہربانی فرمائی ہے۔ کاش مولانا پوری بات کرتے۔ جہاں انہوں نے یہ ذکر کیا کہ میں نے ان سے کہا تھا کہ “آپ کا جلسہ بہت اچھا رہا”، وہاں یہ بھی بتا دیتے کہ میں نے اسی وقت یہ بھی عرض کیا تھا کہ “آپ نے بعض باتوں میں تجاوز کیا ہے، زیادتی کی ہے۔”
یہی بات میں نے ان کے رفیقِ خاص مفتی ابرار صاحب سے بھی دو مرتبہ عرض کی تھی۔
چونکہ مولانا صاحب ہمیشہ اس مسکین پر کرم فرماتے رہتے ہیں، اس لیے اس مرتبہ بھی انہوں نے مہربانی فرمائی۔ لیکن کاش وہ پورا سچ بیان کرتے۔
میں یہ بھی مناسب نہیں سمجھتا کہ اس نشست میں مولانا صاحب نے مجھ سے کیا گفتگو کی اور كس كےكيا پيغام ديا
البتہ مولانا صاحب سے صرف اتنی گزارش ضرور کروں گا کہ جب بھی کوئی بات کریں، پورا سچ بیان کریں، آدھا سچ نہیں۔ حافظ محمد طاهر محمود اشرفى
یہ ہے تمہاری جنم جلی جمہوریت۔ جمہور عوام کو کہتے ہیں، جمہور کہاں ہے؟ بچے جمورے کہاں ہیں؟اگر غصے کا، نفرتوں کا رخ تبدیل ہوگیا تو پھر کیا ہوگا؟ حسن نثار
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨علیمہ خان کا بڑا اعلان
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان
اسد طور کا جاوید ہاشمی کے بارے انکشافات!!
جاوید ہاشمی کے دامادوں پر بھی پرچے کاٹے گئے وہ بھی بجلی چوری کے پرچے, یہ انتہائی بیغرتی ہے!!
کوئی تو شرم۔کرے ظالمو غیرت کہاں گئی تم لوگو کی!💔
اگر یہ اندازہ لگایا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ 1947 سے لے کے آج تک پاکستان پہ جتنا قرضہ چڑھا ہے اسکا 80 فیصد کے قریب شریف خاندان کے اقتدار میں لیا گیا ہے اسکی وصولی بھی ان ہی سے کرنی چاہیئے!
صحافی شبیر ڈار صاحب کا وزیر داخلہ سے متعلق ٹویٹ
جب کسی شخص کے پاس محض اس بنیاد پر ملک کے تین چار اہم عہدے ہوں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی سمجھا جاتا ہے، جبکہ اس کی نگرانی میں آنے والے ادارے اور شعبے مسلسل زوال کا شکار ہوں، تو ایسے ملک کے لیے صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ کرکٹ تباہ حالی کا شکار ہے، اور ملک کی سکیورٹی صورتحال پر تشویش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی ان کی کارکردگی اور کمال ہے، باقی آگ اسلام آباد کے اتوار بازار میں لگے یا اسلام آباد کے انڈسٹریل ایریا میں مدد ہمیشہ ریسکیو 1122 سے لی جاتی ہے۔
مولانا صاحب اتنا ہی سچ بول رہے ہیں تو بتائیں الیکشن سے تین دن پہلے وہ کس سے ملنے گئے تھے اور کیا ان سے کے پی حکومت نہیں مانگی تھی جس کا جواب تھا کہ آپ کے لوگوں میں اتنا دم نہیں رہا؟مولانا صاحب اب کریں اس کی تردید پھر اگلی بات کرتے ہیں 🤔
ویسے مولانا صاحب کو اگر اتنا ہی غصہ ہے الیکشن پر اور انہیں کے پی حکومت آفر ہوئی مگر انکار کر دیا تو مخصوص نشستیں بھی واپس کر دینی چاہیے اور بولیں میرا حق نہیں ہے ان پر لو پکڑو یہ سیٹ واپس میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا 😄
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو