چمن کے ہزاروں گھرانوں کا چولہا اس باڈر سے جڑا ہے۔ بے روزگاری نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ ریاست سے پرزور مطالبہ ہے کہ چمن باڈر کو فوری طور پر کھولا جائے اور اپنے شہریوں کو روزگار کے عزت دار موقع فراہم کیے جائیں۔
روزگار ہر شہری کا بنیادی حق ہے! ✊🌾
#ChamanBorder#OpenChamanBorder
جہاں ایک ننھا بچہ اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے سڑکوں پر بسکٹ بیچنے پر مجبور ہو، وہاں ترقی کے دعوے کھوکھلے نظر آتے ہیں۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، لیکن یہاں غربت خوابوں کو نگل رہی ہے۔ اس معصوم کی آنکھوں کی اداسی ہم سب سے سوال کرتی ہے! 🥀@iFarahAzeemShah
پشتونوں کے پاس متحد اور متفق ہونے کا یہ آخری اور بہترین موقع ہے۔ اگر آج ہم نے اپنی صفوں میں اتحاد قائم نہ کیا، تو یاد رکھیں کہ خدانخواستہ پورا خطہ وزیرستان جیسے سنگین اور بدترین حالات کا شکار ہو سکتا ہے وقت کا تقاضا ہے کہ ذاتی اور قبائلی اختلافات کو بھول کر ایک ہو جائیں
کوئٹہ: سانحہ حلیم پلازہ کے متاثرہ تاجروں کی کمیٹی کے وفد نے ممتاز سیاسی و سماجی رہنما فرح عظیم شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سانحے کے نتیجے میں تاجروں کو ہونے والے شدید مالی نقصانات، بحالی کے اقدامات اور حکومتی تعاون کے حصول پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔@iFarahAzeemShah
Water is not merely a resource—it is the foundation of national security, food security and regional stability. As Lt Gen (R) Muhammad Saeed argues, the real challenge is the cumulative impact of upstream projects and disruption of treaty obligations. The Indus Waters Treaty must remain governed by international law, cooperation and transparency, not unilateral actions. #IndusWatersTreaty #WaterSecurity #Pakistan
@iFarahAzeemShah "بلوچستان کی مٹی سے جڑی ایک ایسی مضبوط آواز، جس نے ہمیشہ حق اور سچائی کا علم بلند کیا۔ فرح عظیم شاہ صاحبہ کی قیادت اور عوامی خدمات ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔" 🌟🙌@iFarahAzeemShah
@iFarahAzeemShah "فرح عظیم شاہ نے ہر فورم پر نہ صرف بلوچستان کے حقوق کے لیے آواز بلند کی، بلکہ مظلوموں اور پسے ہوئے طبقات کا مقدمہ بھی پوری دلیری سے لڑا۔ حق کی آواز بلند کرنا اور چیلنجز کے سامنے ڈٹ جانا ان کی سیاسی و سماجی زندگی کا ہمیشہ ایک روشن طرۂ امتیاز رہا@iFarahAzeemShah
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اور سابق سینیٹر حا فظ حمد اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔ اس موقع پر حلیم پلازہ وفد بھی موجود ہے ❤️@iHafizHamdullah