سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
BREAKING: At least nine Palestinians have been killed and 18 injured in new Israeli attacks on the Gaza Strip in the past 48 hours, according to the health ministry.
🔴 LIVE updates: https://t.co/TXffyxufau
سینیٹر مشتاق احمد خان کی جدوجہد غزہ، کشمیر اور ہر مظلوم کے حق کے لیے جاری ہے۔ قید اُن کے عزم کو خاموش نہیں کر سکی۔
آوازِ حق کو پابندِ سلاسل نہیں کیا جا سکتا۔
جس معاشرے میں عام انسان اور سوکالڈ ایلیٹ پر قانون کی عملدرآمد ایک جیسی ہوتی ہے وہ معاشرہ ترقی کرتا ہے، پاکستان میں جب یہ تحریک کامیاب ہو گئی تو پاکستان آگے بڑھ جائے گا، ایسی تحریک کو تحریک انصاف کہتے ہیں۔
یہ رینجرز اس عورت کو پروٹوکول دے رہی تھی کہ کوئی اسے میلی نظر سے نہ دیکھے اس اشرافیہ کی صاحبزادی نے کوئی بڑا جرم نہیں کیا بس بلڈی سویلین ایک سکول ٹیچر اور اس کی بیٹی کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا