نالہ ڈیک کے آس پاس کے جتنے بھی گاؤں کے لوگ ہیں ان سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کا خیال رکھے ہر گاؤں میں سیلاب آیا ہے کتنی مشکل سے لڑکا بچا تھا اللّٰہ پاک حادثے سے بچایا ہے
اللّٰہ پاک سب کو محفوظ رکھے آمین
پنجاب بھر کے کار ڈیلرز کو بہت بہت مبارک ہو آج وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور کار ڈیلرز فیڈریشن کے ساتھ کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا گاڑیوں کی ٹرانسفر بائیومیٹرک اسلام اباد کے پیٹرن پر کرنے کی سمری جو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھیجی تھی حکومت پنجاب نے منظور کر لی ۔
نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس*
*سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی*
*پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشنر میں اضافہ وفاق کی طرز پر ہوگا*
Latest News Updates of Salary Increase Punjab Employees
As per the latest updates at 8 pm 22-07-2023, the employees and pensioners of Punjab will get the Adhoc Relief Allowance 2023 and Pension as per Federal Pattern that is as under:
Pakistan were initially announced as the hosts for Asia Cup 2023.
However, due to unforeseen circumstances, only 4 matches will be eventually held there, with the rest (9 matches) moved to Sri Lanka.