جب بھی تم سے کوئی عمر بھر کے وعدے کرے ساتھ نبھانے کی قسمیں کھائے۔
تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو۔🙂
کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی ہے جو ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں
@OfficialDPRPP Is this Pakistan 😪? Police should take necessary action.
This is social media. Why these guys making our Pakistan ridiculous in whole word 🙁. @OfficialDPRPP plz do strict action.
کرونا نے اپنا کام کرنا شروع کر دیا ہے آپ تمام طلباوطالبات سے گزارش ہے کہ آپ بھی اپنا کام شروع کریں ۔ کم از کم ایک پیپر کی تیاری کریں باقی کرونا سنبھال لے گا۔ امتحانات تو اب کینسل ضرور ہونگے ۔ 👍💯
#Shafqatmehmood
@Chocolatetruf17 Meri behan is trha mt socho. Jitna easily kr skti ho prep kro. Mera khud chemistry ka paper ha. Kuch ni ata jata . Lkn himmat Hai. Baki ALLAH py choro or paper do. Inshallah sb behtr hoga. You can do it. Best wishes with you #Princess ❤️😍
اب یہ گورنمنٹ خود امتحان منسوخ کرے گی کیونکہ کورونا کی چوتھی لہر ملک میں تیزی سے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ شفقت نے اس لئے کینسل نہیں کیئے کیونکہ اگر کر دیتا تو نون لیگ کی بلے بلے ہو جانی تھی۔ ایک آدھ امتحان کے بعد ضرور سارے امتحانات کینسل ہونگے
#shafqatmehmood#CancelAllExams
@yousafzai_haya صرف نام میں حیا ہے۔ عورت ذات ہو اس لئے کچھ نہیں کہہ رہا ۔ انسان بنو اور جو آپ کے کام ہیں وہ کرو۔ جاؤ اور اپنے بچوں کا ڈائیپر چینج کرو۔ ویسے بچے آپ کے اپنے تو ہونگے نا۔ آئی مین ٹو سے 🤫🤐