#سی_پی_سی پنجاب یونیورسٹی 24-2023 کے صدر کیلئے ووٹنگ انشاءاللہ 19 ستمبر 2023 پنجاب یونیورسٹی میں ہوگی
صدر کیلئے امیدوار
#عثمان_رجوکہ#ثاقب_علی_ہرل#اعظم_چوکھیا
سی پی سی تمام ممبران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔جامعہ پنجاب کےطلباء کی بہتری کیلیےووٹ دیں۔شکریہ
#cpc_student_forum
سی پی سی اراکین و کور کمیٹی کی راۓ شماری کے بعد سال 2023 تا 2024 کیلئے سی پی سی کابینہ کا حتمی اعلان کردیا گیا ہے۔
تمام کیبنٹ ممبرز کے لیے نیک خواہشات و دعاۓ استقامت ۔۔۔۔
محترم اعزازالحسن کو سی پی سی کی کور کمیٹی نے رائے شماری کرکے سیشن 2023-24 کیلئے دوبارہ صدر منتخب کیاہے۔یہ فیصلہ انکی قائدانہ صلاحیتوں اور سی پی سی کیلئے انتھک جدو جہد کی بنیادپر لیاگیا۔
ہم @AizazUlHassan20 کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
#chiniot_progressive_collaboration
#سی_پی_سی_ڈاکٹر_فورم نے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ 26فروری،اتوار کو چک سرکار تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ میں کیا. ڈاکٹرزنے صبح 10 سے 1 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ،فری ٹیسٹ،فری ادویات اورعلاج کیااس موقع پہ سینکڑوں مستحق مریضوں نے استفادہ کیا.اہلیان علاقہ نے سی پی سی کا شکریہ ادا کیا
1/2
چنیوٹ پروگریسیوکولیبوریشن #سٹوڈنٹس_فورم کے کیبنٹ ممبر اور پنجاب یونیورسٹی لاہور میں زیرتعلیم تصورمنیرجپہ نے #فالکن_آرگنائزیشن_پاکستان کےمختلف تعلیمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی. ہم اپنےہونہار طالبعلم کو مبارکباد پیش کرتےہیں اور طلباء کو ہمیشہ پلیٹ فارم مہیا اور معاونت کرےگی
پنجاب کے انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کیلئے نئ #خوشخبری!
اب سٹوڈنٹس کیلئے بار بار ڈویژن امپروومنٹ کی اوپن چانس سہولت جاری کردی گئی ہے. اسکے مطابق سٹوڈنٹس کیلئے مارکس امپروو کرنے کے چانسز محدود نہیں رہے. بلکہ وہ بار بار امپروومنٹ کے موقع سے مستفید ہوسکیں گے.
آج #چنیوٹ_پروگریسیو_کولیبوریشن کی کورکمیٹی اور #لائیرز_فورم کااجلاس #اعزازالحسن کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ بارمیں ہوا.#CPC کی سنٹرل کیبنٹ، لائیرز فورم کی اہم ذمہ داریاں دی گئی.آئندہ #DBAالیکشن کاجائزہ لیاگیا.فری میڈیکل کیمپ،
نادراشناختی کارڈ کیلئے موبائل وین کی رسائی ممکن کرنےکاعزم کیا.
#چنیوٹ_پروگریسیو_کولیبوریشن_لائیرز_فورم#منشور_و_مقاصد:
انصاف کی فوری فراہمی ، نوجوان وکلاء کے مسائل کو اجاگر کرکے ان کا جامع حل ،اداروں میں میرٹ کا فروغ، قانون کے طلباء کیلئیے چنیوٹ میں جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی
آئیے ہمارا ساتھ دیں اور چنیوٹ کو خوشحال بنائیں