یہ عزت بھی اللّٰہ نے میرے لیڈر کو دی ہے کہ جہانگیر ترین ، علیم خان ، پرویز خٹک، محمود خان اور شیر افضل مروت جیسے لوگوں کے سروں سے ہاتھ ہٹا کر ان کو ماضی کا حصہ بنا دیا اور ایک عام کارکن جس کی کل اثاثے 5 لاکھ کے ہیں اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر وزیر اعلیٰ بنا دیا ، یہ ہے اصلی طاقت یہ ہے سیاست کا معراج
ایک بار پھر سے ہو جائے، آج میں دوبارہ آپ لوگوں کے سامنے پول رکھتا ہوں اور میرے دوست مشوانی کے لیے میں نے پروفائل پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم بھی لگا لیا ہے۔ بتائیں کس کی وفاداری خان کے ساتھ زیادہ تھی اور ٹینشن نہ لیں، یہ ٹویٹ کسی کا باپ بھی ڈیلیٹ نہیں کروا سکتا۔ صرف خان کروا سکتے ہیں، اس کے لیے افریدی کو خان باہر نکالنا پڑے گا۔
#KHANREALPTISMT @MashwaniAzhar