تُمہاری دید پہ آنکھوں کی عُمر باندھیں ہم
تُمہارے نام پہ دھڑکن چلے اِجازت ہے؟
وہ جاتے جاتے گَلے لگ کے رونا چاہتا تھا
ہم اُس سے اتنا نہیں کہہ سکے اِجازت ہے
تُمہاری دید پہ آنکھوں کی عُمر باندھیں ہم
تُمہارے نام پہ دھڑکن چلے اِجازت ہے؟
وہ جاتے جاتے گَلے لگ کے رونا چاہتا تھا
ہم اُس سے اتنا نہیں کہہ سکے اِجازت ہے