چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں دنیا کے گیارہ عظیم ہسپتال بنائے جہاں آج سارا پاکستان اپنی علاج کرارہا ہے بالکل مفت ان ہسپتالوں میں این آئی سی وی ڈی اور گمبٹ سر فہرست ہیں مگر انھوں نے کبھی اشتہارات نہیں دیے چینلوں پر۔ بس خاموشی سے خدمت کررہے ہیں۔۔
یہ ان قبائلی جاھلوں کا حال ہے کہ تین سال کی بچی کی شادی کر رہے ہیں، بلوچستان اٹھارٹیز کا شکریہ کہ انھوں نے ان کو گرفتار کیا !! لیکن قانون کو سخت کرنے کی ضرورت ہے اور اس طرح کی شادیوں کو Rape ڈیکلئر کر کے سخت ترین سزاؤں کا نفاذ ہونا چاھئے!!!
کراچی کی ویڈیو ہے، بگڑے رئیس زادے لگ رہے ہیں، گھر سے کھانا کھانے نکلے نوجوان کو زدوکوب کر کے ویرانے میں لے گئے، بیس بال کے ڈنڈے مارے، ایک بدمعاش کمر پر چڑھ گیا، بیچارے کے بال جڑوں سے اُکھاڑ دیئے، دوسرا بدمعاش پستول تانے کھڑا رہا، لاقانونیت کی انتہا۔۔!!
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا ملازم ہوں ۔ 14 سال سے سروس کررہا ہوں ۔میں اقبال صاحب کے آفس میں آیا ۔ انہوں نے ہاتھا پائی کی ۔ مجھے مارا ۔ میری تین ماہ سے سیلری نہیں دے رہے ۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے ملازم کی وائرل ویڈیو
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
@MaryamNSharif برائے مہربانی اگر ہوسکے تو ہمارا مسئلہ حل کردیں میں اپنے حلقے کے ایم پی اے صاحب کے پاس تین سالوں سے جارہا ہوں لیکن وہ کہتے ہیں فنڈز ریلیز نہیں ہورہے جب فنڈز ملیں گے پہلی فہرست میں آپ کا کام ہوگا اب فنڈز مجھے لگتا ہے قیامت والے دن ملیں گے
@MaryamNSharif میڈم میں نے کافی دفعہ اپنے مسئلے کے حل کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائی لیکن کوئی سننے والا نہیں ہے میرے محلے میں جس گلی میں میں رہتا ہوں نہ پکی سڑک ہے نہ سیوریج سسٹم ہے گلی کافی بری حالت میں ہے سیوریج کی نکاسی نہ ہونے کیوجہ سے گندا پانی گھروں کے آگے کھڑا ہوجاتا
No “soldier” worth their salt would EVER do this to a child.
This is who is apparently “the most moral army in the world”
The most sickening cowardly behaviour from these israeli terrorists!!
عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوایا جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو دیگر پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
@MaryamNSharif مریم صاحبہ کچھ علاقے یہاں ہمارے بھی ہیں جیسے رحیم یارخان،تحصیل خانپور اور ہمارا پڑوسی ضلع راجن پور ایک اس طرح کی ترقی یہ ضلعے بھی چاہتے ہیں
سرگودھا تھانہ جھال چکیاں کی حدود میں
بااثر افراد کی طرف سے زیادتی کا نشانہ بنانے کی شکایت پر بچے کو زندہ دفن کر دیا
مقامی ذرائع کے مطابق 12/13سالہ بچہ غلام رسول ولد مظہر قوم ماچھی کل سے لاپتہ تھا۔
دفن کیے گئے بچے نے ہوش میں آنے پر چلانا شروع کیا تو قریبی کھیت میں موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔
بچے کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹر ہیڈکوارٹر ہسپتال سرگودھا منتقل کیا گیا۔
مبینہ ملزمان تاحال مفرور ہیں۔
سرگودھا:زرائع کےمطابق تھانہ جھال چکیاں کی حدود ماڑی لک کے قریب زمین میں د ف ن کئےجانیوالے ب چے کو نکالنے کی ویڈیو!
بچے کےساتھ ز یا د تی کرنےکےبعدز یاد تی کرنےوالےلوگوں نےبچے کو ز ند ہ د ف ن کر دیا دو دن پہلے بچہ گم ہوا تھا
بشکریہ صحافی بشیرملک صاحب۔
https://t.co/lsCVfYvuWx
This is Muntaha, a 7-year-old girl from Sargodha, who went to a nearby shop to get something but never came back. Later, her body was found, sexually abused and murderd. This pic is a slap in the face of Punjab’s govt. They’ve failed to protect kids. Absolutely heart breaking 💔.
ایران، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 200 روپے فی لٹر اور گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے بجلی 50 فیصد سستی ہونی چاہیئے، بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چارجز والی ڈکیتی بھی بند ہونی چاہیئے۔