@geertwilderspvv When u attack black people they call it racism. When u attack country they call it terrorism. When u attack homosexuality they call it intolerance. When u attack Jews they call it anti semitism. But when they attack Holy Prophet #Mohammad (P.B.U.H) they call it freedom of speech.
ملزمان کے پیچھے ڈیفنس والے گھر پر چھاپہ مارا گیا تو اس گھر والوں نے بتایا کہ یہاں پر کچھ عرصہ کرایے پر رہے اور چلے گئے اور شاید وہ ڈپٹی وزیر اعظم (اسحاق ڈار) کے رشتہ دار ہیں جس کے بعد ہم نے ان کی فیملی سے رابطہ کیا، نمبر لیا اور ٹریس کرنا شروع کر دیا۔ ڈی آئی جی فیصل کامران
اغوا کے مقدمے کا معاملہ جب وزیر اعلیٰ کے نوٹس میں آیا تو انہوں نے ٹریس کرنے کے لیے بہت کم وقت دیا اور جب یہ پتہ چلا کہ ملک کے ایک بڑے آدمی کا رشتہ دار اس میں ملوث ہے تو حکومت کے واضح احکامات آئے کہ آپ قانون کے مطابق جو بھی مجرم کے ساتھ کرتے ہیں وہ کریں، ڈی آئی جی فیصل کامران
عدالت میں خاتون کے دیے بیان کی تفصیلات لرزہ خیز ہیں، یہ انسان تو دور جانور کہلانے کے بھی لائق نہیں، خاتون کے پرائیویٹ پارٹس میں رائفل داخل کرتے رہے، کوئی بھی کسی زندہ انسان سے ایسے کر سکتا ہے، بیان کے مطابق، رضا ڈار پیسے مانگتا رہا۔ عبرتناک انجام ہونا چاہیے
یاسر شامی ڈیلی پاکستان نے لاہور پولیس کی جانب سے گرفتاری اور مریم نواز کے نوٹس کی دھجیاں اُڑا دی ہیں - ویڈیو جا کر دیکھیں کیسے لڑکیاں بازیاب ہوئیں کیسے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا - آخے مریم نواز نے نوٹس لیا اور فوری بازیاب ہو گئیں
یاسر شامی کے بعد اے آر وائے کے صحافی عابد خان نے بھی میڈم سی ایم نے ”دو گھنٹے کے اندر لڑکیوں کو بازیاب کرایا” بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔
عابد خان لاہور سے رپورٹ کر رہے ہیں پنجاب حکومت جھوٹ بول رہی ہے اس نے لڑکیوں کو ریسکیو نہیں کیا لڑکیاں گاڑی سے چھلانگ لگا کر بھاگیں
Solar is now Pakistan's #1 electricity source — massive green energy shift entirely led by Pakistani consumers.
Rise of Solar energy share:
2021: 4%
2022: 7%
2023: 10%
2024: 14%
2025: 25%
2026: 30%
Pakistan has become the number one country in the world where Solar is the leading source of electricity.
بڑے آدمی کا بچہ کسی کیس میں پھنس جائے تو متعلقہ SHO معطل ہو جاتا ہے، ماڑے بندے کا سیدھا سیدھا فوری مقابلہ ہو جاتا ہے۔ اگر مقابلہ ہی قانون اور بہترین طریقہ ہے تو اسے لاہور کیس پر بھی فوری apply کیا جائے
مرحوم مشاہد اللہ خان نے 2017 میں کہا تھا ’’عمران خان اپنے بچوں کی نانی کی سہیلی کی کرپشن پر چپ ہیں‘‘۔ مطلب جمائما خان کی والدہ کی سہیلی کی کرپشن پر عمران خان ذمہ دار تھا،،، اور جہاں ڈائریکٹ نواسہ ہے وہاں ’اک فرد اپنے رشتےداروں کا ذمہ دار تو نہیں ہوتا نا‘‘۔
اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔
نسبتاً کمزور ملزم پر سارا مدعا ڈالنے کی تیاری
ڈار کے دونوں رشتہ داروں کو بچانے کی سر توڑ کوششیں۔
پولیس کے آنے سے 15 منٹ پہلے مبینہ طور پر نواز شریف کے داماد خاص نے ملزمان کو جائے وقوعہ سے بھاگ جانے کا فون کیا اور پولیس کو بھی مینیج کیا۔
So this is how it’s unfolding. FIR is registered against Raza Dar & others. The police trespass and enter the judicial magistrates home demanding that the judge speak to the DIG opps which he refuses to. The judge files his complaint and the SHO who breaks into his house is suspended. The accused are remanded in police custody for further investigation.
What are the chances of a transparent investigation?