@geertwilderspvv When u attack black people they call it racism. When u attack country they call it terrorism. When u attack homosexuality they call it intolerance. When u attack Jews they call it anti semitism. But when they attack Holy Prophet #Mohammad (P.B.U.H) they call it freedom of speech.
عدالت میں خاتون کے دیے بیان کی تفصیلات لرزہ خیز ہیں، یہ انسان تو دور جانور کہلانے کے بھی لائق نہیں، خاتون کے پرائیویٹ پارٹس میں رائفل داخل کرتے رہے، کوئی بھی کسی زندہ انسان سے ایسے کر سکتا ہے، بیان کے مطابق، رضا ڈار پیسے مانگتا رہا۔ عبرتناک انجام ہونا چاہیے
یاسر شامی ڈیلی پاکستان نے لاہور پولیس کی جانب سے گرفتاری اور مریم نواز کے نوٹس کی دھجیاں اُڑا دی ہیں - ویڈیو جا کر دیکھیں کیسے لڑکیاں بازیاب ہوئیں کیسے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا - آخے مریم نواز نے نوٹس لیا اور فوری بازیاب ہو گئیں
یاسر شامی کے بعد اے آر وائے کے صحافی عابد خان نے بھی میڈم سی ایم نے ”دو گھنٹے کے اندر لڑکیوں کو بازیاب کرایا” بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔
عابد خان لاہور سے رپورٹ کر رہے ہیں پنجاب حکومت جھوٹ بول رہی ہے اس نے لڑکیوں کو ریسکیو نہیں کیا لڑکیاں گاڑی سے چھلانگ لگا کر بھاگیں
Solar is now Pakistan's #1 electricity source — massive green energy shift entirely led by Pakistani consumers.
Rise of Solar energy share:
2021: 4%
2022: 7%
2023: 10%
2024: 14%
2025: 25%
2026: 30%
Pakistan has become the number one country in the world where Solar is the leading source of electricity.
بڑے آدمی کا بچہ کسی کیس میں پھنس جائے تو متعلقہ SHO معطل ہو جاتا ہے، ماڑے بندے کا سیدھا سیدھا فوری مقابلہ ہو جاتا ہے۔ اگر مقابلہ ہی قانون اور بہترین طریقہ ہے تو اسے لاہور کیس پر بھی فوری apply کیا جائے
مرحوم مشاہد اللہ خان نے 2017 میں کہا تھا ’’عمران خان اپنے بچوں کی نانی کی سہیلی کی کرپشن پر چپ ہیں‘‘۔ مطلب جمائما خان کی والدہ کی سہیلی کی کرپشن پر عمران خان ذمہ دار تھا،،، اور جہاں ڈائریکٹ نواسہ ہے وہاں ’اک فرد اپنے رشتےداروں کا ذمہ دار تو نہیں ہوتا نا‘‘۔
اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔
نسبتاً کمزور ملزم پر سارا مدعا ڈالنے کی تیاری
ڈار کے دونوں رشتہ داروں کو بچانے کی سر توڑ کوششیں۔
پولیس کے آنے سے 15 منٹ پہلے مبینہ طور پر نواز شریف کے داماد خاص نے ملزمان کو جائے وقوعہ سے بھاگ جانے کا فون کیا اور پولیس کو بھی مینیج کیا۔
So this is how it’s unfolding. FIR is registered against Raza Dar & others. The police trespass and enter the judicial magistrates home demanding that the judge speak to the DIG opps which he refuses to. The judge files his complaint and the SHO who breaks into his house is suspended. The accused are remanded in police custody for further investigation.
What are the chances of a transparent investigation?
لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق یہ سارا معاملہ کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کے وعدے سے شروع ہوا تھا، جب یہ دونوں غیر ملکی خواتین مرکزی ملزم سے سنگاپور میں کاروبار کے سلسلے میں ملیں۔
https://t.co/YPOo68G72J
🚨چیف جسٹس صاحب ہم منگل کو عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جاتے ہیں ، گرمی کی شدت ہوتی ہے،
اگر وہاں قیدیوں کے ورثاء کیلئے انتظار گاہ کا انتظام نہیں کرنا تو " اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں پر شیلنگ اور واٹر کینن سے حملہ تو نا کیا کریں "
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
KP Tourism Department and KDA have registered an FIR against TikToker Sultan Virk after the Kunhar River incident.
Imposed a three year entry ban to Kaghan-Naran.
عمران خان صاحب کی صحت خراب ہے، ان کا علاج ذاتی معالجین سے کرایا جائے، آئین پر عملدرآمد ہونا چاہیئے، پرامن احتجاج اور آزادی اظہار کا حق شہریوں کو ملنا چاہئیے۔ جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا جیل ریفارمز کانفرنس سے خطاب