میں ایسی ویڈیو اور تنقید کے خلاف ہوں
یہ پولیس والا حرام خور ہوتا تو یوں کرایہ نہ بچا رہا ہوتا
اگر فریش ہوتا تو اس طرح سو نہ جاتا
اگر ہو سکے تو ایسے ملازم کی مدد کیا کریں
شکریہ
چیرمین NAB کو کیا کہا مراعات مل رہے ہیں!
ریٹائرڈ جرنیل کو 17 لاکھ ماہانہ تنخواہیں, 2 ہزار یونٹ مفت بجلی, 600 لیٹر پیٹرول, دو گاڑیاں بمعہ پروٹوکول, ایک گھر اور نوکر!!
یہ دو سال پہلے کی بات ہے, آج سوچیں سب مراعات ڈبل ہوگی!!
جرنیل صاحب نے اپنا ایمان ان چیزوں کے لیے بیچ دیا ہے!!
فاطمہ گرلز سکول کے پاس میرا گھر ہے، وہاں پر ایس پی خاور رینجرز کی بالکل کمانڈ کر رہے تھے۔ پینٹ شرٹ پہنی ہوئی تھی، دنیا گواہ ہے وہاں پر کہ فاطمہ گرلز سکول کے پاس گھروں میں جا کر ہماری عورتوں پر گھروں میں شیل پھینک رہے تھے
یہ بندہ اسلام آباد سے ٹیکسی کرا کے ڈیرہ غازیخان پہنچ کر ٹیچنگ ہسپتال میں داخل ہوا
اور کہا میرا بھائی ڈاکٹر ہے آپ کا کرایہ لیکر آتا ہوں
وہاں سے گم ہو گیا ہے ڈرائیور بیچارہ رو رہا تھا
کہا میں غریب ڈرائیور ہوں میں کہاں سے یہ رقم مالک کو دونگا
اگر کوئی اس بدبخت کو جانتا ہے تو اس نمبر
پر اطلاع دیں شکریہ
0305 2807545
(کاپی)
ایک ستارہ امتیاز اس طرف بھی
سینکڑوں سال پرانے درخت کو کاٹ کر جس انداز میں ایکشن بنایا جا رہا ہے، گویا کوئی عظیم کارنامہ سر انجام دیا گیا ہو۔
حالانکہ اصل بہادری درختوں کو کاٹنے میں نہیں، بلکہ انہیں لگانے، پروان چڑھانے اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنے میں ہے۔
ایک درخت کاٹنے میں چند منٹ لگتے ہیں، مگر اسے اس مقام تک پہنچنے میں صدیاں بیت جاتی ہیں۔ 🌳
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا پنجاب پولیس اور سی سی ڈی سے ایک اوباش کے خلاف سخت نوٹس لینے کی اپیل
خاتون کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی پیٹرول کا کام کرتا ہے اور جب بھی میں یہاں سے گذرتی ہوں مجھے چھیڑتا ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
اوورسیز کشمیری کے تاریخی الفاظ!!
انہوں نے قائد اعظم سے لیں فاطمہ جناح تک سب کے ساتھ ظلم کیا!!
پاکستانی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور بھی پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہے!!
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
عمران ریاض نے بتادیا, عاصم منیر کا بھیانک ماضی
عاصم منیر کی کرسی چلی گئی تو اسکا نام بھی کوئی نہیں لےگا, لیکن ہم یاد کرائینگے, بار بار!!
عاصم منیر نے جو جو کیا ہے, ہم بار بار یاد کرائینگے!
پیپلزپارٹی کے نشان تیر کو ووٹ دینے سے ثواب ملے گا اور ایسا کرنے والا جنت میں جائے گا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور صحابہ کرام نے اپنی زندگی میں تیر کا استعمال کیا تھا۔
یہ فتویٰ سننے کے بعد میں صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی پڑھوں گا، اس کے علاوہ الفاظ نہیں ہیں۔
تھانہ نیپئر کراچی میں 22 لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو بے گناہ کروانے کیلئے کراچی پولیس کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ کا خاتون پولیس آفیسر پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف
خاتون آفیسر نے دباؤ میں آنے کی بجائے ویڈیو بنا کر پولیس کے سینئر افسران کو بھجوا دی ،افسران کی پر اسرار خاموشی پر خاتون آفیسر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی
خاتون آفیسر کے مطابق ملزم غیر ملکی شہری ہے جو سمندر کے راستے پاکستان آیا اور ملزم نے 22 لڑکیوں سے زیادتی کی جبکہ چند لڑکیوں کو قتل بھی کیا ،خاتون آفیسر کے مطابق ڈی ایس پی تھانہ نیپئر کراچی ظفر اقبال 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزم کو تھانے میں سہولیات و پروٹوکول دے رہے ہیں جبکہ اسے کیس کی تفتیش نہیں کرنے دی جا رہی ،خاتون افسر کے مطابق اسے ہراساں کیا جاتا ہے دھمکایا جاتا ہے آپ کیوں بار بار ریمانڈ لے رہی ہیں
بلاول بھٹو صاحب اگر یہ الزامات سچ ہیں تو گزارش ہے کہ اس واقع کی تحقیقات کروائیں کہ معصوم لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم کے پیچھے ایسے کونسے عناصر ہیں جو اس درندے کی پشت پناہی کررہے ہیں ایسے تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے
@PakPMO@BBhuttoZardari@AftabJahan4@PPP_Org@MediaCellPPP@SindhPoliceDMC@pmln_org@PTIofficial@MohsinnaqviC42@hrw@UNHumanRights@IHRF_English
آخر کار فضیلہ قاضی بھی صبر تمام ہوگیا!!🔥
فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا!!
کیا زبردست کلاس کی ہے, اقرار الحسن غلیظ کی!!
زبردست فضیلہ قاضی صاحبہ!!👏
اسی طرح سب کو آگے آکر اب بولنا چاہیے!!
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔