#RealBabaG Love to be an #Islamabadian. A bit writer. Hiker and tracker by hobby. Loves the winter season. And literally by passion and profession a ڈریکولا
ڈیئر @CDAthecapital
یہ آئی ایٹ مرکز اسلام آباد میں بن رہی عمارت اور کتنی اونچی ہوگی؟
سامنے خواتین کا کالج ہے، رہائشی گھر ہیں۔ اورکیا اب ہم 23 مارچ اور 14 اگست کا ایئر شو بھی اسکی بلندی کی رکاوٹ کی وجہ سے نہیں دیکھ سکیں گے ؟
#Islamabad
@mango_peepel اس نے اپ کو پہلی بار دیکھ کر کہا بیٹا کہاں گھوم رہے ہو۔
اب اس نے آپ کو دیکھ کر کہا ہوگا۔۔ بابا جی نظر چیک کروائیں، اور سڑک کسی کے ساتھ پار کیا کریں