شاباش!
40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد اور خراجِ تحسین۔ماشاءاللہ! ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ انہوں نے جیولن تھرو کے اولمپکس مقابلوں کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کی۔ا ��شد ندیم کی محنت اور لگن قابل ستائش ہے۔ ایسے نوجوان ہمارا فخر ہیں۔
#OlympicGames
شاباش ارشد ندیم۔۔۔۔!
ارشد ندیم نے نہ صرف پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتا بلکہ جیولین تھرو کے اولمپکس مقابلوں کا 118 سالہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔
ارشد ندیم نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
#ParisOlympics2024
استحکامِ پاکستان پارٹی پن��اب کے جنرل سیکرٹری و ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی کی پنجاب سیکرٹریٹ میں ایڈوائزر ٹو وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کے ساتھ ملاقات ۔
وفاقی وزیرِ نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی فوڈ سکیورٹی کانفرنس کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے وزیرِ تجارت کے ہمراہ شرکت
شاباش ارشد ندیم 🇵🇰
پیرس اولمپکس میں نیزہ پھینکنے کے مقابلوں میں ارشد ندیم کو 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر 40 سال بعد پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتنے اور پاکستان کا پرچم بلند کرنے پر مبارکباد، ارشد ندیم جیسے نوجوان پاکستان کا اصل چہرہ ہیں جنہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔آپ پاکستان کے نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، امید ہے مستقبل میں بھی ارشد ندیم اپنی شاندار کامیابیوں کا یہ تسلسل جاری رکھیں گے
#ArshadNadeem
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْل��مًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
#JummahMubarik
فرمانِ نبویﷺ ہے’’ کسی مسلمان کو کوئی کانٹا بھی چبھے تو بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کا درجہ بلند فرما دیتا ہے یا اس کے گناہ مٹا دیتا ہے ۔‘‘ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو مصیبت اور آزمائش کے وقت ��ابت قدم رکھے آمین ثم آمین
جمعہ مبارک
#aak_foundation
#Aak4humanity
#apnaghar
عبدالعلیم خان انسانیت کی اعلیٰ مثال !!
سیاست سے بالاتر ہو کر مقصد صرف لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔ عبدالعلیم خان آج بھی شوکت خانم ہسپتال کے سب سے بڑے ڈونر ہیں۔ لوگوں کے دکھ درد کو کم کرنا ہی عبدالعلیم خان کا اولین مقصد ہے۔
#AbdulAleemKhan
آپ تمام احباب سے درخواست کروں گا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے امکانات کو دیکھیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام تاجر پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر یا انفرادی طور پر سرمایہ کاری کر کے پیسے کمائیں۔ عبدالعلیم خان
#AbdulAleemKhan
Federal Minister of privatisation, Investment board and Communication Mr. Abdul Aleem Khan's speech at PAKISTAN - TURKEY business roundtable meeting.

وفاقی وزیرِ نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان کی فوڈ سکیورٹی کانفرنس کراچی میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے وزیرِِ تجارت کے ہمراہ شرکت..
#AbdulAleemKhan
Federal Minister of privatisation, Investment board and Communication Mr. Abdul Aleem Khan's speech at PAKISTAN - TURKEY business roundtable meeting.
#AbdulAleemKhan