#Electrical Engineer.✌
#My field &My Proud,
Proud to be a Muslims 'country..
Social media Activest .PTI supporter
ہماری شان پاکستان آرمی❤پاکستان زندہ باد
الحمداللہ 🥰
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے۔
انشااللہ آج 22 اگست بروز منگل ملتان سے روانگی ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے سب مسلمانوں کو بار بار اپنے گھر کی حاضری اور اپنے نبی پاک کے در کی حاضری نصیب فرمائے آمین
یاد رکھیں کہ ہم اپنے ہر دل عزیز لیڈر کو ایک سازش کے تحت لائے گئے متعصب جج کے ہاتھوں سزا کو قبول نہیں کریں گے-
ہمیں باہر نکلنا ہوگا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا ہوگا-
#لندن_پلان_نامنظور#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
Internet has been painted Red and Green! Thank you PDM for trying your low tactics on PTI, we are united as ever! #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم https://t.co/tthgdzcN5x
اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں
ریم: کم از کم 8GB یا زیادہ سے 16GB
اگر ریم 8GB ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8GB الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جاسکتی ہے
ہارڈ ڈسک یعنی میموری SSD ہونی چاہئے جبکہ HDD تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری👇
@SdqJaan اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ انہیں جنت کی بلند ترین درجات والیوں کا قرب اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے، الٰہی آمین.🤲🤲