"زندگی میں ہر چیز ہر شخص ہر 'فیلنگ کا Replacement ( متبادل) موجود ہوتا ہے ۔
دوستی کا بھی۔
اور جو لوگ کہتے ہیں کہ وہ مصروف ہوتے ہیں وہ جھوٹ بولتے ہیں ،
انسان اپنی Priorities کے لئے وقت نِکالنا نہیں بُھولتا"
اور میں تو کبھی بھی اس کی "Priorities "میں آیا ہی نہیں. 🙂
*_It is a bitter fact that unless it passes on itself, people's feelings and emotions seem to be a joke.🥲👀_*
_یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جب تک خود پہ نہ گزرے ، لوگوں کے احساسات اور جذبات مذاق ہی لگتے ہیں ۔۔۔_💯🫠🤍
*♡ PSYCHOLOGIST ♡🔥♥️*
*اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو (کہہ دیجئے) میں قریب ہوں* ،
*دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔*🌼✨
*(سورۃ البقرہ — آیت 186)*🌸