حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نہ ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوہ کرے گا وہ جھوٹا ہو گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ"
میرے والد کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز کے حکم کے مطابق میرے والد کو کل صبح انکی ورکشاپ سے اغواء کر کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر پہلے صدر تھانے اور پھر سائبر کرائم آفس لے جایا گیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی کہ آپکی بیٹی کدھر ہے۔
(جیسے میں چھانگا مانگا رہتی ہوں۔)
ارادہ گھر ریڈ کر کے مجھے گرفتار کرنے کا ہے، مطلب صرف ڈرانا مقصد ہے!
میں نے پہلے بھی کہا ہے لیگل نوٹس بھیجیں یا سوشل میڈیا پر ہی ڈال دیں،میں متعلقہ ادارے خود آ جاؤں گی۔
لیکن اگر ایسا نہیں کرنا کیونکہ اپنی طاقت ثابت کرنی ہے تو چلیں جعلی سی ایم صاحبہ پھر آپکو کچھ بتاتی ہوں،
طیبہ راجہ نے آپ سے آدھی عمر ہوتے ہوئے جو مشکل زندگی گزاری ہے جو ذمہ داریاں نبھائی ہیں اسکا آپ جیسے نالائق تصور بھی نہیں کر سکتے۔
مجھے اللّٰہ رب العزت کے علاوہ کوئی نہیں ڈرا سکتا۔
ہاں آج طاقت آپکے ہاتھ میں ہے، تو کیا، آپ سے پہلے بھی بہت آئے اس عہدے پر آپ کے بعد بھی بہت سو نے آنا ہے۔
جعلی ہی سہی کوئی اپنی جگہ کا نقلی مان ہی دکھا لیتیں!!
طیبہ راجہ کی تنظیم و جماعت نے نہیں جلسیوں میں دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے لگائے!
طیبہ راجہ نے نہیں پاپا جونز پزا والوں کو آوازیں لگائیں!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا میرے پاس ایک سے زائد سِٹنگ لوگوں کی ویڈیوز ہیں جب مجھے وہ دکھائیں گئیں تو میں تو حیران رہ گئی!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا جب ابو چاہئیں گے تب وہ سامنے لائی جائیں گی!
آپکو آپکی کلعدم تنظیم کا اصلی چہرہ یاد دلایا تو برا لگا!؟
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ! ! نہیں!!
سیدھی طرح آئیں سیدھا جواب ملے گا،
غلط حرکتیں کر کے اپنی مزید تربیت نا دکھائیں، اور اپنے ماتحت اداروں کو بے دریخ استعمال کرتے ہوئے یاد رکھیں وقت بدلے گا، ضرور بدلے گا، جلد بدلے گا۔
میرے گھر انڈرائیو پر آنے والے ڈرائیور کو اٹھا لیا گیا ہے جو اکثر میرے گھر کام کے لئیے آ جاتا ہے
میرےکزن کو اٹھا لیا گیا ہے جو میرے ساتھ دعا پر گیا
میں آج اپنے وکیل کے گھر انکے ابو کی دعا کے لئیے گئی تھی انکے گھر گھسے ہوئے انکے گھر والوں کو پیٹا جا رہا ہے بچوں کو ڈرایا جا رہا ہے
کوئی بتائے گا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے اور صرف ایک عورت کے لئیے پورا سِسٹم کیسے ناچ رہا ہے؟
اسے کس نے پوچھنا ہے کوئی بتائے
کوہاٹ میں پولیس پر حملہ ہوا 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے جو معدنیات ہمارے جرنیلوں کو چاہیے پولیس اہلکار ان معدنیات کو خالی کروانے جارہے تھے کوئی علاقہ ہے جہاں مقامی لوگ معدنیات نکال رہے تھے جو معدنیات نکالی جا رہی تھیں اس کو غیر قانونی قرار دیا گیا پولیس کو قبضہ چھڑوانے بھیجا گیا اور راستے میں ان اور حملہ ہوا پتا نہیں دہشتگردوں نے کیا یا جو معدنیات نکال رہے تھے انہوں نے کیا اور 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے
اس واقعے کے چند گھنٹے بعد گورنر ہاؤس میں کلچرل نائٹ ہوئی ٹھمکے لگے اس دوران پولیس اہلکار کی لاشیں ہسپتال رکھی ہوئی تھیں
شہباز گل۔
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
محترم خواتین و حضرات، یہ ایک اور سانپ ہے جو مارچ 2027 کے انتخابات میں سینیٹ کی نشست کے لیے لابنگ کر رہا ہے۔ یہ اسوقت پی ٹی آئی سے بھگوڑا ہوا تھا جب خان کو اس کی سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ پھر اسٹیبلشمنٹ ٹاوٹ علی ظفر، مبینہ طور پر آئی ایس آئی کی ہدایات پر اسے واپس لے آیا۔
جو منظر آزاد کشمیر میں نظر آرہے ہیں
یہ تو مقبوضہ کشمیر میں نظر آتے تھے
انسانی حقوق کی تنظیم کشمیر ایکشن کمیٹی کے ایک رکن کے گھر پر حملہ کر کے پورے خاندان کو ہلاک کر دیا گیا
ایسا تو غزہ میں ہوتا رہا ،آزاد کشمیر میں کیوں ؟
یہ تو اپنے لوگ ہیں
حکومت اس ظلم و بربریت پرخاموش کیوں
نشانہ پاکستانی عوام ھے، ھمیں لوٹنے کیلئے یہ ناپاک حرامخور فوجی، کسی سے بھی اتحاد کر لیتے ھیں۔ چاہے وہ امریکی، افغانی، طالبان یا دہشتگرد ھی کیوں نہ ھوں 👺👺👺👺
یہ خاکی وردی دہشتگرد ہے اب ہمیں اپنے منہ پر لگے تالے توڑنے ہوں گے بتاؤ یہ خاکی وردی دہشتگرد ہے کہ نہیں
ہم کب تک اپنے بچوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے
کالے منہ والا باندر DGISPR کہتا ہے کشمیر پاکستان بنے گا کیا تم شبیر شاہ کو آزاد کروا سکے، کیا تم علی شاہ گیلانی کی قبر کو آزاد کروا سکے، آسیہ آج بھی آپ کے نعرے لگانے اور ساتھ دینے کی وجہ سے جیل میں قید ہے کیا تم اسے آزاد کروا سکے
یہ لاہور کی یونیورسٹی میں کہتا ہے کشمیر بنے گا پاکستان، نہیں بنے گا پاکستان ہم کبھی بھی پاکستان نہیں بنیں گے پاکستان تو ایک جبر کا نام ہے
سردار امان اللہ
@aminuallah10@Hassanjatoi_
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا “میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کر انہیں منتخب کرتا ہوں“
یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا “آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں؟
بل کلنٹن نے کہا “ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ” کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا “میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
میڈیلین نے کہا “بہت آسان ہے وہ میں ہوں“
کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی. نواز شریف بہت متاثر ہوئے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے۔
انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا “سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
سرتاج عزیز نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا ” مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں ” نواز شریف نے کہا “پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں۔
سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی پرانے "ساتھی" ہی لگتے ہیں, پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا…
انہوں نے کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا – پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا – 20 گھنٹے گزر گئے۔
سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے، انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈ س کو فون کیا اور پوچھا۔
وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
جارج فرنینڈس نے کہا “بہت آسان ، وہ میں ہوں۔
سرتاج عزیز خوش ہوے . انہوں نے نواز شریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب ، مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور_ جواب ہے “جارج فرنینڈس ”
اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے ہوے کہا
یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ”
🤭
ویسے اس سے بڑا بے شرم بھی شائید ہی کوئی ہو۔ اس چلے ہوئے کارتوس کو لگتا ہے لوگ ابھی بھی انکی بات سننا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں۔ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہییے۔
جاوید چوہدری نے عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا کہ عاصم منیر نے بہت اچھا کام کیا، پاکستان کو ایسے ہی چلنا چاہیے تھا کیونکہ عاصم منیر ریڈ لائن کراس کرنے سے نہیں ڈرتے
جاوید چوہدری نے عاصم منیر کے کارنامے گنواتے ہوئے آزاد کشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام پر کہا یہ ایک حساس معاملہ تھا لیکن عاصم منیر کشمیریوں کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے اور کشمیر میں بھی ریڈ لائن کراس کر دی
چول چوہدری نے مزید کہا کہ PTI کا پاکستانی عوام کی نبض پر ہاتھ ہے لیکن عاصم منیر عوام کی بلیک میلنگ میں بھی نہیں آئے، انہوں نے 26 نومبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں عوام کو ایسا سبق سکھایا کہ اب کوئی ڈی چوک جانے کی جرأت نہیں کرے گا، اسی طرح مریدکے میں TLP کو سبق سکھایا، افغانستان ایک مسلمان ملک تھا ہم اس پر حملہ کرنے سے گریز کرتے تھے لیکن عاصم منیر نے افغانستان پر حملہ کر کے وہ ریڈ لائن بھی کراس کر دی
یقین کریں، چول چوہدری ان تمام واقعات کو عاصم منیر کی خوبیاں اور کامیابیاں بنا کر پیش کر رہا تھا، یعنی نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال، کشمیریوں کا قتل عام ڈی چوک اور مریدکے میں خونریزی اور ایک مسلمان پڑوسی ملک پر بمباری، یہ سب اس کی نظر میں بہادری اور عظیم قیادت کی نشانیاں ہیں
لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے جب دہشت گردوں نے ایک فوجی کرنل کو اغوا کیا اور کرنل کی رہائی کے عوض چھے مطالبات رکھے تو ان کے تمام مطالبات تسلیم کرنے کی نوبت کیوں آئی اس وقت دہشت گردوں کے سامنے ریڈ لائن کراس کرنے کی بہادری کہاں چلی گئی، کیوں نہیں کہا دہشتگردوں کو اس کے سر بھی گولیاں ٹھوکو ہم سمجھوتا نہیں کریں گے اس وقت طاقت دکھانے اور دہشت گردوں کو سبق سکھانے کا جذبہ کیوں بیدار نہیں ہوا؟
یہ کیسی لعنتی بہادری ہے کہ دہشت گردوں کے سامنے ریڈ لائن کراس کرتے ہوئے ٹانگیں کانپتی ہیں، لیکن نہتے پاکستانیوں کے سینوں میں گولیاں اتارنا مردانگی بن جاتا ہے دہشت گرد بندوق تان دے تو مطالبات مان لیے جاتے ہیں، لیکن عوام اپنا حق مانگیں تو ان کی لاشیں گرا کر فتح کے جشن منائے جاتے ہیں
چول چوہدری، اسے بہادری نہیں کہتے، یہ بزدلی کی وہ بدترین شکل ہے جس میں جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہو طاقتور کے سامنے سر جھکایا جاتا ہے اور کمزور پر بندوق تان کر خود کو فاتح سمجھا جاتا ہے