روزگار کے لیے پردیس میں دھکے کھاتے بھائیوں سے درخواست ہے کہ پاکستان بہت ترقی کر گیا ہے۔۔ بہت زیادہ۔۔ اب آپ واپس آجائیں اور جن ممالک میں آپ ہیں وہاں کے پانچ سات مقامیوں کو بھی ساتھ لیتے آئیں جو 'بیرون ملک' نوکری کے خواہشمند ہوں۔۔
ویسے ہمارے کپتان کو شوکت خانم ہسپتال کا ذکر کرتے ہوئے ان لوگوں کے نام بھی لینے چاہئیں جنہوں نے اس ہسپتال کو سب سے زیادہ چندہ دیا یا اکٹھا کرکے دیا۔ مثلاً نواز شریف، نصرت فتح علی خان، شوکت علی خان وغیرہ۔
مگر ہمارا کپتان تو ورلڈ کپ کا کریڈٹ ٹیم کے کسی دوسرے کھلاڑی کو نہیں دیتا۔۔
بالی ووڈ کے سلمان خان کی بہنیں کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔
اداکار سلمان خان نے حال ہی میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی بہن ارپیتا خان شرما اور الویرا خان اگنیہوٹری عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں
جس فواد چوہدری نے مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کیا اسے کوئی پوچھنے والا نہیں
اور جس مسلمان نے مسجد وزیر خان کے تقدس کی بات کی اُس کو گرفتار کر لیاگیا
مسلمان خاموش نہ رہیں قادیانیت کو اب لگام ڈالنی ہو گی