"انسانوں کے درمیان باہمی تعلقات میں وقتاً فوقتاً رنجیش، کدورتیں، نفرتیں اور تنازعے پیدا ہونا ایک فطری امر ہے۔ میں ان کمزوریوں سے ہرگز مبرا نہیں ، لیکن میں نے ان رنجشوں، کدورتوں اور تنازعوں کو ہمیشہ عارضی اور دوستیوں اور محبتوں کو دائمی سمجھا ہے۔
-قدرت اللہ شہاب
If all the griefs I am to have
Would only come today,
I am so happy I believe
They’d laugh and run away.
If all the joys I am to have
Would only come today,
They could not be so big as this
That happens to me now.
"تنہائی میں انسان اکیلا خود کو کھانے لگتا ہے لیکن ہجوم کا حصہ بننے پر بہت سے لوگ مل کر اسے کھاتے ہیں۔ اب انتخاب آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے ۔"
- فریڈرک نطشے۔