اسلام علیکم
دُعـــــــــــــــا
یارب العالمین
اےگناہ گاروں کی خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب
۔۔۔۔ رحم وکرم فرما
۔۔۔ رزق میں وسعت و برکت عطا فرما
۔۔۔ بیماروں کو شفا عطا فرما
۔۔ تمام آفتوں اور مصیبتوں سے
حفاظت فرما
اور ھمیں ہمیشہ شکر کرنے والا بنادے
آمیـــــــــــــن💕 #ادب_کا_سفر
ربیع الاول شریف درودِ پاک کی بہاروں کا مہینہ ہے۔ یہ وہ پرنور مہینہ ہے۔ جس میں کائنات کا سب سے بڑا انعام، ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ خوش نصیب ہیں وہ دل، جو ان مبارک دنوں میں خوشی اور شکر کے طور پر اپنے نبیِ رحمت ﷺ پر کثرت سے درودِ پاک پڑھتے ہیں۔
دشمن وٙیریاں دے ہٙلّے، اپنے سینے تے جھلّیں
جِتھّے قدم جماویں، اوتھوں قدم نہ ہٙلّے
اج تکدیاں مینوں سارے جگ دیاں اکھاں
میرےآ ڈھول سپاہیا، تینوں رب دیاں رٙکھّاں
J-F17