@nadra_csd جی سر میں نے چیک کیا ہے سب ٹھیک ہے
مسلہ اپلیکشن میں نہیں ہے بچوں کے فنگرز صحیح سے نہیں بنے اب تک یا پھر وہ چپس یا فرائیڈ چیزیں کھاتے رہتے ہیں اس لئے انکا میڈیکل مسلہ ہے یہ اسکا حل بتا دیں اب کیا کیا جائے ؟
@nadra_csd sir 10,12 saal k bache hen B form k liye try kar rha hu but unke fingerprints shayad ache developed nhi hoye or maheena ho chala he ab tak fingerprints nhi utha rhi apki app koi or rasta he iska?