صحرا میں کرکٹ کا جنون، 110 دیہات کے نوجوان آمنے سامنے!
فورٹ عباس کے صحرا میں فلڈ لائٹس تلے 110 دیہات کے نوجوان کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ دس سال سے جاری یہ ٹورنامنٹ نہ صرف دیہی ٹیلنٹ کو سامنے لا رہا ہے بلکہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں سے جوڑنے کا بھی اہم ذریعہ بن چکا ہے۔
#FreedomWithPride2026 #FortAbbasCricket #PakistanCricket
1- Pakistan T20 format captain Salman Ali Agha playing under veteran retired David Warner in PSL 11.
2- Khawaja Nafay selected as wicket keeper batter for T20 World Cup but not keeping tonight for his franchise. #Technalogia
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
جیو کیوں ہیک ہوا؟؟؟
ریچ کے لئے
اس لئے کہ ہیکرز اپنا پیغام وسیع پیمانے پر پھیلانا چاہتے تھے۔ اس کے لئے پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے وقت یعنی نو بجے کا انتخاب کیا گیا۔
ریچ۔۔۔ کے لئے لوگ بڑے اور دور رس پلیٹ فارم کا انتخاب کرتے ہیں۔
اسکے لئے اس پلیٹ فارم کا ان کا پسندیدہ ہونے یا کسی کے پسندیدہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔
باقی ساڑھ نکالنے والے۔۔ اور جلنے والے جو مرضی کہیں۔
جیو بہت سوں کی آنکھ میں کھٹک��ا ہے اپنی انہیں خوبیوں کی بنا پر
پاکستان نے ایران فون کرکے امریکی حملے کی مذمت کی جبکہ سعودی عرب فون کرکے ایرانی حملے کی
پاکستان ��ے کہا ہے کہ وہ امریکی حملے کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایرانی حملے میں سعودی عرب کے.
ایران و سعودی عرب دونوں نے کھڑے ہونے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور اسے بیٹھ جانے کو کہا