حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قنوت نازلہ کسی کو لگی یا نہ لگی لیکن اس قنوت پڑھنے کا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو بہت فائدہ ہوا،
وہ ایسے کہ الله نے حضرت معاویہ کے سارے دشمن معاویہؓ کی زندگی میں ان کی آنکھوں کے سامنے مارے اور کوئی حضرت معاویہؓ کا بال بھی بیکا نہی کر سکا.
اس کے علاوہ دنیا میں بربادی تو دور کی بات ہے اُلٹا حضرت معاویہ کو حضرت حسنؓ نے اپنے بابا کی حکومت بھی دے کر حضرت معاویہؓ کو پوری امت کا خلیفہ بنا دیا.
دشمنوں کی بربادی ہو گئی اور حضرت معاویہ نے دنیا کے 3 بر اعظموں میں 64 لاکھ مربع میل پر اللَّهُ کا نام بُلند کر دیا جو آج بھی بلند ہو رہا ہے۔ اللہ اکبر
اور دشمن آج بھی ماتم کر رہے ہیں ۔
اسے کہتے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے لوگوں کو لیگل کروائی کی دھمکی دے رہی ہیں جبکہ اگر بل میں کوتاہی نہی تھی تو قومی اسمبلی سے پاس شدہ بل کے الفاظ اب وزیراعظم کی بنائی کمیٹی نے کیوں بدلے ؟
یہ کوتاہی نہی تھی تو اور کیا تھی استعفی دینے کے بجائے دھمکی دے رہے ہیں
4،4 سیکنڈ کی اس ایک ویڈیو میں پوری کہانی ہے
قانون ساز ادارے خیبرپختونخوااسمبلی میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا رونا رویا جا رہا تھا یا بات ہورہی تھی تو بجلی چلی گئی
پھر جب لوڈ شیڈنگ پر بات ختم ہوئی تو بجلی واپس آ گئی
اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟؟؟؟
خیبرپختونخواحکومت اور بیوروکریسی آمنے سامنے
کیا بیوروکریسی کو لگام دینے کیلئے خیبرپختونخواحکومت نے ان کے خلاف منظم مہم شروع کر دی ؟؟؟؟؟
وزیر سہیل آفریدی نے چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کو بریگیڈئر کیوں کہا تھا؟؟؟؟؟؟؟
اطلاعات یہ ہیں کہ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت حکومت یعنی وزرا اور ارکان اسمبلی نے بیوروکریسی کے خلاف شکایتیں لگانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے
یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ بیوروکریسی کو لگام دینے کیلئے انہیں نشانے پر رکھا جائے کبھی کابینہ اجلاس میں، کبھی علیحدہ ملاقاتوں میں، کبھی اپنے دفاتر میں، کبھی اجلاس میں اور کبھی صوبائی اسمبلی اجلاس میں بیوروکریٹس کی شکایتیں لگائی جائیں
اس مہم جوئی کے تحت دن بدن معاملات بگڑتے جارہے ہیں آج صوبائی اسمبلی میں حکومتی رکن اور سابق وزیر ریلیف نیک محمد خان نے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے خلاف تحریک استحقاق پیش کیا اور ان پر الزامات عائد کئے
بنوں سے تعلق رکھنے والے دوسرے حکومتی رکن پختون یار نے ڈپٹی کمشنر بنوں پر الزامات عائد کئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر ارکان اسمبلی یا سیاسی لوگوں کو ناپسند کرتے ہیں اور ان پر مالی معاملات کے الزامات عائد کرکےتحریک استحقاق لانے کا کہا
چند روز قبل بعض وزرا نے وزیر اعلیٰ سے اپنے اپنے محکموں کے سیکرٹریز کو تبدیل کرنے کا کہاہے
دیکھتے ہیں کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
وطن کے لئے اپنے ملک کے لیے شہادت معمولی بات نہی ہے ایک شہید کا جسد خاکی جب گاؤں پہنچا تو اس طرح سارا گاؤں استقبال کے لئے پہنچا ایک اعزاز کے ساتھ شہید کی میت وصول کی
اللہ پاک ہمارا ملک پاکستان کو سدا محفوظ رکھے ❤️🇵🇰
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا (السلسلۃ : 2738)
*مال کو قبلہ و کعبہ سمجھنے والوں کی مذمت*
ارشاد فرمایا کہ اس وقت اکثر (لوگوں) نے مال کو قبلہ و کعبہ بنالیا ہے حالانکہ سوچنا چاہیے کہ مال قارون کے پاس کس قدر تھا اور جناب رسول اللہ ﷺ کے پاس کچھ بھی نہ تھا اگر مال کا ہونا کوئی شرف ہوتا تو امر بالعکس ہوتا
شیعے جب شام پر قابض تھے تو ہر ایرانی دمشق میں جاکر کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رض کے مزار مبارک پر جوتے مارکر اور ساتھ گالیاں نکال کر کھلم کھلا بے ادبی کرتا، آج شیعے کہتے ہیں ہمارے خامے نائی کو خاما نائی نہ کہو رہبرمعظم کہو،
لعنت ہو اس خنزیر اور اسکےشیعوں پر
مسلم لیگ ن کی قیادت سے بہت قریبی دوستی کے باوجود اس کی نا اہلی تسلیم کرنی چاہیے ایک رضا ڈار کا جھوٹا سچا اغوا تک مینیج نہیں کر سکی
ایفیشینسی اس کو کہتے ہیں سرتابہ قدم چیئرمین نیب کی طیبہ گل سے لیکر پی ایم ہاؤس کے فورتھ فلور تک سیکڑوں قوم کی بیٹیاں اغوا ہوئیں مار دی گئیں
پنکی پیرنی کے جادو ٹونے کے سر چڑھے
عمران نیازی ایپسٹین فائلز کی مرکزی کردار گیسلین میکسویل کے ساتھ داد عیش دیتا رہا مقدمہ تو دور کی بات کسی کا بال بھی بیکا نہ ہوا۔