8فروی کو بھی عمران احمد خان نیازی کی جماعت پورے پاکستان میں جیت رہی تھی رات بارہ بجے کے بعد نتائج تبدیل ہونا شروع ہوئے اور ڈاکوؤں چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا
گلگت والو اپنے ووٹ کی حفاظت کرنا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
@ZahraShahPTI الله رب العزت کی قسم میری زندگی میں پاکستا�� کا بہترین حکمران عمران احمد خان نیازی تھا جس کے دور حکومت میں ایک غریب پاکستانی کو دس لاکھ ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر تھی اور بھی بہت ساری سہولیات میسر تھیں جو اس سے پہلے کسی حکمران نے غریب پاکستانیوں کو نہیں دی تھیں
@ahmad__bobak سر ہم پنجاب کے لوگ اسی سلوک کے مستحق ہیں، ہم پنجابی کبھی بھی اپنے حق کے لئے آواز نہیں اٹھا سکے ہم پنجابی دنیا کی بدترین مخلوق ہیں بے حس ہیں نوکر ہیں غلام ہیں